تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِجالَت سے آب آب ہونا" کے متعقلہ نتائج

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

آبرو آب آب ہونا

عزت جاتی رہنا

شَرْم کے مارے آب آب ہونا

شرم سے پسینے پسینے ہوجانا ، بہت شرمانا .

جِگَرْ آب ہونا

سخت صدمہ پہنچنا

دِل آب ہونا

دل پر رعب اور خوف طاری ہونا، حوصلہ پست ہو جانا

آب دِیدَہ ہونا

آنکھوں میں آنسو آنا، آنسو بہانا

آب آب ہونا

نرم ہونا

زَہْرَہ آب ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

دِیدَہ پُرْ آب ہونا

چشم نم ہونا ، آنکھ میں آنسو آ جانا .

نَقْش بَر آب ہونا

پانی پر لکھا ہونا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا

آب کَوثَر سے زبان دُھلی ہونا

نہایت فصیح و بلیغ ہونا

آب ہونا

حرارت سے پگھل جانا، پانی ہو جانا

آب و دانَہ بَند ہونا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ ملنا، امداد بند ہو جانا

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

دِلِ سَنگ آب ہونا

سخت دل کو رحم آجانا

آبْ زَن ہونا

(طب) مریض کو آب زن (ٹب وغیرہ) میں بیٹھنا یا بیٹھانا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

آب پاشی ہونا

کھیتوں میں پانی دینا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب شمشیر ہونا

تلوار سے قتل کرنا، قتل کرنا

زَبان آبِ کَوثَر سے دُھلی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

موجۂ آب بلند ہونا

لہر اٹھنا، موج مارنا

آب و دانہ حرام ہونا

آب و دانہ حرام کرنا (وک) کا لازم.

آب و دانہ ترک ہونا

کھانا پینا چھوٹ جانا

آب و دانہ ممکن نہ ہونا

کھانے کو کچھ نہ ملنا

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و دانہ دنیا سے اٹھنا

مر جانا

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

آبِ زَر سے لِکْھنا

(کسی بات کو) یاد گار اور عظیم سمجھ کر سونے کے پانی سے لکھنا

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

آبِ زر سے لکھنے کے قابل

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِجالَت سے آب آب ہونا کے معانیدیکھیے

خِجالَت سے آب آب ہونا

KHijaalat se aab-aab honaaख़िजालत से आब-आब होना

محاورہ

خِجالَت سے آب آب ہونا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

ख़िजालत से आब-आब होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा श्रम आना, एहसास शर्मिंदगी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِجالَت سے آب آب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِجالَت سے آب آب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words