تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد آلُود کے معانیدیکھیے
دَرْد آلُود کے اردو معانی
صفت
- جسے سخت تکلیف ہو، غم زدہ، تکلیف دہ
شعر
غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کو
یہ دیوانہ بہت یاد آئے گا شہری غزالوں کو
English meaning of dard-aaluud
Adjective
- pained, grieved, sorrowful
दर्द -आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे बहुत पीड़ा हो, पीड़ित, पीड़ादायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد آلُود)
دَرْد آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔