تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوس لینا" کے متعقلہ نتائج

چُوس لینا

ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا

جان چُوس لینا

ادھ موا کر دینا ، مفلس بنا دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا.

رَس چُوس لینا

عرق دار وغیرہ کا رس پینا یا حاصل کرنا ؛ (مجازاً) جوہر نِکال لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوس لینا کے معانیدیکھیے

چُوس لینا

chuus lenaaचूस लेना

  • Roman
  • Urdu

چُوس لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا
  • جذب کرنا، نچوڑنا
  • دودھ پینا، پینا
  • نچوڑنا، عرق نکال لینا

Urdu meaning of chuus lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • honTo.n se dabaa kar ras nikaal lenaa
  • jazab karnaa, nicho.Dnaa
  • duudh piina, piina
  • nicho.Dnaa, arq nikaal lenaa

चूस लेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • होंठों से दबा कर रस निकाल लेना
  • सुखाना, निचोड़ना
  • दूध पीना, पीना
  • निचोड़ना, रस निकाल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوس لینا

ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا

جان چُوس لینا

ادھ موا کر دینا ، مفلس بنا دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا.

رَس چُوس لینا

عرق دار وغیرہ کا رس پینا یا حاصل کرنا ؛ (مجازاً) جوہر نِکال لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone