تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھب کے معانیدیکھیے
چَھب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار
- ناز و انداز، معشوقانہ ادائیں، نخرہ، غمزہ یا شان و شوکت، حسن
- تجلّی، جلوہ
- جھلک، مختصرنظارہ
شعر
اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائی
دھندلی چھب تو یاد رہی کیسا تھا چہرہ بھول گیا
بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر
ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ
ان اجالوں کی دھن میں پھرتا ہوں
چھب دکھاتے ہی جو گزر جائیں
English meaning of chhab
Noun, Feminine
- elegance, grace
- style of dress
- shape, form, figure
چَھب کے مترادفات
چَھب کے قافیہ الفاظ
چَھب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھب)
چَھب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔