تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلَب" کے متعقلہ نتائج

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حُلْبَہ

ایک ساگ کا نام، میتھی

حَلْبی آئِینَہ

دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

حُلْبُوب

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے جن٘گلی تُلسی کی طرح مگر اس سے چھوٹے اور اس سے کم دبیر ہوتے ہیں ایک جانب ان کے باریک رواں ہوتا ہے اس کی شاخوں میں گانٹھیں ہوتی ہیں اور بہت سی ٹہنیاں ان گانٹھوں میں سے پھوٹتی ہیں اس دو قسمیں ہیں ، نر اور مادہ

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

حِلْبَلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

حَلِبْلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلَب کے معانیدیکھیے

حَلَب

halabहलब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

حَلَب کے اردو معانی

فعل متعلق، مذکر

  • دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

اسم، مذکر

  • ملک شام کا ایک شہر جہاں کے آئینے مشہور ہیں

شعر

Urdu meaning of halab

  • Roman
  • Urdu

  • duudh duuhana, taaza dohaa hu.a duudh
  • mulak shaam ka ek shahr jahaa.n ke aa.iine mashhuur hai.n

English meaning of halab

Adverb, Masculine

  • fresh milked milk, milking

Noun, Masculine

  • a city of Syria whose mirror is very famous

हलब के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • दूध दुहना, ताज़ा दुहा हुआ दूध

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीरिया का एक शहर जहां के आईने मशहूर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حُلْبَہ

ایک ساگ کا نام، میتھی

حَلْبی آئِینَہ

دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

حُلْبُوب

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے جن٘گلی تُلسی کی طرح مگر اس سے چھوٹے اور اس سے کم دبیر ہوتے ہیں ایک جانب ان کے باریک رواں ہوتا ہے اس کی شاخوں میں گانٹھیں ہوتی ہیں اور بہت سی ٹہنیاں ان گانٹھوں میں سے پھوٹتی ہیں اس دو قسمیں ہیں ، نر اور مادہ

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

حِلْبَلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

حَلِبْلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone