تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْکا کے معانیدیکھیے
چَہْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے
- (پنکھیتی) حریف کے چہرے پر چھری کی نوک کی ایسی ضرب جو گال میں سوراخ کردے
- اینٹوں اور پتھروں و غیرہ کا فرش جو اکثر چھتوں یا صحن خانے میں لگایا جاتا ہے
- جلن، سوزش کرنے والا پلا ستر، سوزش جو دوائی کے لگانے سے بدن پر ہو
- سطح فرش پر مسالے میں جمائی ہوئی اینٹوں کی تہہ
- گرم یا تپتی ہوئی چیز یا جلتی ہوئی لکڑی یا کھولتے ہو ئے پانی کے جسم پر لگنے سے جھلس کر نمایاں ہونے والا داغ دھبّا، چرکا لوکا، جھلسا
شعر
اک چڑیا کے آ جانے سے
سارہ گھر آنگن چہکا ہے
آپ آئے ہیں تو یہ آیا خیال
بام پر کیوں پنچھی چہکا دیر تک
خوش ہو اے گوش کہ جبریل ترنم چہکا
مژدہ اے چشم کہ پیغمبر انوار آیا
English meaning of chahkaa
Noun, Masculine
- layer of stone and cement on a floor or roof
- smarting, burning or tingling of skin (on the application of a medicine), burn
- a blistering plaster
- a kind of firework
- chirped
चहका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चहकने की क्रिया या भाव।
- पूर्वी उत्तर प्रदेश में होली के अवसर पर गाया जानेवाला एक प्रकार का लोक गीत। = चहला (कीचड़)।
- बनेठी। पुं० [सं० चय] ईंट या पत्थर का बना हुआ फर्श। fपुं० दे० ' चहला '।
- लकड़ी, जिसका कुछ अंश जल रहा हो। जलती हुई लकड़ी। लुआठी। लूका। क्रि० प्र०-लगाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہْکا)
چَہْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔