تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرے" کے متعقلہ نتائج

چِہْرے

چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل

چِہْرے کی لَکِیر

پیشانی کی شکنیں ؛ قسمت کا لکھا، تقدیر کا حال.

چِہْرے پَر بَل آنا

غصے اور ناگواری کا اظہار ہونا

چِہْرے کی چوٹ کھانا

تلوار کا وار من٘ھ پر سہنا ؛ سامنے کا وار سہنا.

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

چِہْرے پَر پَھٹکار بَرَسنا

صورت کا بے رونق ہو جانا ، چہرہ بگڑجانا ، نحوست ظاہر ہونا.

چِہْرے پَر رَنگ آنا

چہرہ بشاش ہونا ، تروتازگی آنا، خوشی کی علامات ظاہر ہونا.

چِہْرے سے نَقاب اُٹھانا

رُخ نمایاں کرنا، شکل دکھانا، صورت بے پردہ کرنا.

چِہْرے پَر لَعْنَت بَرَسْنا

صورت پر پھٹکار برسنا، شکل سے نحوست ظاہر ہونا.

چِہْرے پَر مُرْدَنی چھانا

اُداسی چھا جانا؛ موت کے آثار نمایاں ہونا، چہرے کا بے رونق ہوجانا

چِہْرے کا رَنگ بَدَلنا

خوف یا غصه کا اثر قبول کرنا، صورت کا رن٘گ متغیر ہونا، حالت دگرگوں ہونا، حالت میں تبدیلی نمایاں ہونا.

چِہْرے پر ہَوائی چُھٹْنا

رک : چہرے پر ہوائیاں اُڑنا .

چِہْرے کا رَنگ اُڑنا

آزردہ و مضمحل ہونا ، شرمندہ و خوف زدہ ہونا ، بدحواس ہونا.

چِہْرے سے چھاجوں نُور بَرَستا ہے

چہرہ بڑا نورانی ہے .

چِہْرے پَر ایک رَنگ آنا ایک جانا

گھبراہٹ ہونا، تردد اور انتشار میں مبتلا ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا ، حالت کا متغیر ہونا.

چِہْرے سے تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْتا ہے

چہرہ بہت روشن اور اور چمک دار ہے طنزاََ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرے کے معانیدیکھیے

چِہْرے

chehreचेहरे

اصل: فارسی

وزن : 22

چِہْرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چہرہ کی جمع یا مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، منہ، صورت، شکل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chehre

Noun, Masculine, Plural

  • countenance, face, mask, portrait

चेहरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चेहरा का बहुवचन या परिवर्तित हालत, मुंह, मुख, सूरत, शकल

چِہْرے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words