تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوم" کے متعقلہ نتائج

با

سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

باں

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

باقِعَہ

مصیبت، آفت

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

باہ

بازو بند ، ایک زیور جو بانہہ میں پہنا جاتا ہے

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

بائِع

بیچنے والا، فروخت کر نے والا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

باگ

اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر، اختیار کے استعمال پر قابو

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بعضے

چند، کچھ لوگ

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باراں

مینْھ، بارش

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَعْض

چند، کچھ

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بالا ، بچہ.

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

بازاں

بارُو

ریت ، بالو.

بازے

رک: بعضے، بعض.

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

باندھ

بند، بندھن

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بازِیوں

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

با آں کِہ

با وَصْفی کِہ

اس کے باوجود (رک).

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

باب

دروازہ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

بالائی

برتری، بلندی

اردو، انگلش اور ہندی میں بوم کے معانیدیکھیے

بوم

buumबूम

وزن : 21

بوم کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • اُلّو، بے وقوف
  • زمین‏، بیشتر ترکیب میں مستعمل ہے، جیسے مرز بوم

انگریزی - اسم، مؤنث

  • گونجتی ہوئی آواز، شور و غل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of buum

Persian - Noun, Masculine

  • owl, fool
  • land, country

English - Noun, Feminine

  • uproar, tumult, clamour

बूम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंजर भूमि
  • उलूक, पेचक, उल्लू, प्रकृति, स्वभाव, मूर्ख, बेवकूफ़

अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गूँजती हुई आवाज़, शोर-ओ-गुल

بوم سے متعلق دلچسپ معلومات

بوم واؤ معروف، بمعنی ’’الو‘‘ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’ تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ فارسی میں اس لفظ کے معنی ’’زمین‘‘ بھی ہیں۔ ان معنی میں اردو میں تنہا مستعمل نہیں، شاعری میں شاید کبھی برتا گیا ہو۔ادبی نثر میں بھی فقروں یا مرکب شکل میں نظر آتا ہے، مثلاً’’بوم وبر‘‘[خطۂ زمین]، ’’زاد بوم [جائے پیدائش]‘‘؛’’مرز بوم‘‘ [وطن، ملک]۔ شیکسپیئر، ڈنکن فوربس، اور پلیٹس نے زمین کے معنی میں ’’بوم‘‘ کو مذکر لکھا ہے۔ ’’نور‘‘ میں کچھ درج نہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں مؤنث لکھا ہے، اورآج کل یہی مرجح ہے۔اس لفظ کا سنسکرت تت سم ’’بھومِ‘‘ ہے۔ اس سے اردو میں دو تدبھو بنے ہیں، ’’بھوئیں‘‘ بروزن فع، اور ’’بھوم‘‘ بروزن فعل۔ بھوج پوری میں ’’بھوئیاں‘‘ بروزن فع لن بھی ہے، اردو میں نہیں سنا گیا۔ ’’بھوئیں‘‘ بھی ولی کے بعد شاید کسی نے نہ باندھا ہو ؎ خاکساراں کے انجھو حق کوں ہیں منظور نظر جوں کہ مقبول ہیں خورشید کو بھوئیں سوں شبنم

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone