تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوم" کے متعقلہ نتائج

ٹُوم

١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.

ٹُومْنی

ایڑ ، مہمیز.

ٹُومْنا

اکسانا، کھیدنا، آہستہ سے ٹھیلنا، ٹہوکا دینا

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

ٹُوم چَھلَا

چھوٹا موٹا گہنا ، ادنیٰ قسم کا زیور.

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوم کے معانیدیکھیے

ٹُوم

Tuumटूम

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹُوم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.
  • خوب صورت عورت.
  • مال دار عورت ، سونے کی چڑیا.
  • چالاک آدمی چلتا پرزہ آدمی ؛ فضلہ ، پھوک ، انْتڑیاں ؛ کبوتروں کی چھتری جس پر وہ اڑان کے بعد اترتے ہیں ؛ حریف کے کبوتر کو کسی بہانے سے اپنے مکان پر بٹھا لینا
  • کھیدنے یا اکسانے کا عمل ، دھکا جھٹکا ؛ بازاری عورت ، نوچی

Urdu meaning of Tuum

  • Roman
  • Urdu

  • ١۔ kahnaa paata, zevar, san॒gaar
  • Khuubsuurat aurat
  • maaldaar aurat, sone kii chi.Diyaa
  • chaalaak aadamii chaltaa purza aadamii ; phuzlaa, phuuk, an॒ta.Dyaa.n ; kabuutro.n kii chhatrii jis par vo u.Daan ke baad utarte hai.n ; hariif ke kabuutar ko kisii bahaane se apne makaan par biThaa lenaa
  • khedne ya uksaane ka amal, dhakkaa jhaTka ; baazaarii aurat, nochii

English meaning of Tuum

Noun, Feminine

  • anything new and pretty
  • beautiful or fine woman
  • clever person
  • entrails
  • new plant
  • ornaments, jewellery, precious things
  • pigeon's perch
  • prostitute

टूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आभूषण। गहना। पव-ट्रम-छल्ला छोटे-छोटे गहने।
  • बनाव-सिंगार। सजावट। पद-ट्रम-टाम बढ़िया कपड़े, गहने आदि, अथवा सजावट और श्रृंगार की सामग्री।

ٹُوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُوم

١۔ کہنا پاتا ، زیور ، سنْگار.

ٹُومْنی

ایڑ ، مہمیز.

ٹُومْنا

اکسانا، کھیدنا، آہستہ سے ٹھیلنا، ٹہوکا دینا

ٹُوم ٹام

گہنا پاتا ؛ اکادکا، کوئی ، چند ، کم قیمت چیز ، کسی قدر زیور

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

ٹُوم چَھلَا

چھوٹا موٹا گہنا ، ادنیٰ قسم کا زیور.

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone