تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُلُوغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُلُوغ کے معانیدیکھیے
بُلُوغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوانی، شباب، بالغ ہونا
- فکر و عقل وغیرہ کو پختگی حاصل ہونے کی کیفیت
- (اسلام) لڑکے کے لیے: عمر کے پندرہ برس کی تکمیل زیر ناف سخت بالوں کی روئیدگی اور سوتے یا جاگتے میں احتلام میں سے کوئی علامت پائی جانے کی صوت حال، لڑکی کے لیے: عمر کے نو برس کی تکمیل یا ماہواری کی آغاز
- (قانون) مرد یا عورت کی اتنی عمر کی تکمیل جتنی حکومت وقت نے ان کے شہری حقوق کی ہو (جیسے آج کل مرد کے لیے اٹھارہ سال اور عورت کے لیے ۱۶ سال کی تکمیل ان کے بلوغ کی عمر ہے)
شعر
شکوک کیا ہیں مرے دوست آگہی کا بلوغ
یقین کیا ہے گھروندے کچھ آگہی کے ہیں
English meaning of buluuG
Noun, Masculine
- puberty, full age, adolescence, adulthood, sexual maturity, manhood
- maturity
- (Law) attaining of a marriageable age
बुलूग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युवावस्था, जवानी, शबाब, जवानी की अवस्था की प्राप्ति
- विचार आदी में परिपक्कावाता आना
- (इस्लाम) लड़के के लिए: उम्र के 15 वर्ष जब नाभि के नीचे बालों का आने लगे और सोते या जागते में स्वप्नदोष में कोई निशानी पाई जाने की अवस्था, लड़की के लिए: 9 वर्ष की आयु या मासिक का आना आरंभ हो जाए
- (क़ानून) पुरुष या महीला की वो आयु जो सरकार ने उनके अधिकार हेतु निर्धारित की हो
بُلُوغ کے مترادفات
بُلُوغ کے متضادات
بُلُوغ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُلُوغ)
بُلُوغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔