تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soli" کے متعقلہ نتائج
soli کے لیے اردو الفاظ
soli کے اردو معانی
- کی جمع ۔.
soli के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- की जमा ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُولی
وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے
شولا
فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال ور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے
سولا
ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.
شُلَہ
۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.
solidus
برط خصوصاً: بٹے یا کسر کی علامت (/) (م: ۴/۳) نیز اجزا کو الگ الگ کرنے یا متبادل درج کرنے کے لیے مستعمل آڑی لکیر (م: and/or) یا تناسب بتانے کے لیے (miles / day).
solicitor-general
(برطانیہ میں) سرکاری افسر قا نونی ATTORNEY GENERAL سے نیچے یا اسکاچستان میں LORD ADVOCATE سے نیچے۔.
solipsism
فلسفہ: یہ نظریہ کہ وجود صرف اپنی ذات یا نفس یا خـودی سے منسوب کیا جا سکتا ہے ، عندیت (علمیاتی یا ما بعد الطبیعیاتی).
سُولہ
एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।
سِلا
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .
سُولی پَر چَڑ٘ھنا
پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soli)
soli
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔