تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلَ" کے متعقلہ نتائج

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَل

جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

شَلَغ

سرپھٹّول ، مارپیٹ ، دنگا فساد

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شَلَئی

رک : سالر ، ایک درخت کا نام

شَلَلِ رَخْو

(طب) فالج کی ایک قسم جس میں عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں.

شَلَلِ نِصْفی

آدھے جسم (نچلے حصے) کا فالج

شَلَنگ بَھرنا

جست لگانا، چھلانگ مارنا نیز اچھلنا کودنا

شَلَنگا بَھرْنا

شلنگ بھرنا، جست لگانا، چھلانگ مارنا نیز اچھلنا کودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلَ کے معانیدیکھیے

شَلَ

shalaशला

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَلَ کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی
  • (ii) (کنایۃً) بے بس ، تھکا ہوا ، بے جان ، ست ، نڈھال (محنت یا مسافت کی وجہ سے)
  • (iii) (کنایۃً) بے کار ، جذبات سے عاری (دل وغیرہ)
  • ۲. (دُھلائی پارچہ) شکن ، سلوٹ ، چںٹ ، کپڑے کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان
  • ۳. ایک قسم کا رنگین یا داغدار چمڑا جو جوتے یا زین کے نیچے سیا جاتا ہے ؛ نرم ، پلپلا ؛ ڈھیلا ڈھالا

Urdu meaning of shala

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) puura jism ya jism ka ko.ii uzuu (haath paanv vaGaira) jo kisii aarize kii vajah se suukh gayaa ho ya behis-o-harkat ho gayaa ho, mafluuj, lunjaa, apaahaj, mafluuj aadamii
  • (ii) (kanaa.en) bebas, thaka hu.a, bejaan, sat, niDhaal (mehnat ya musaafat kii vajah se
  • (iii) (kanaa.en) be kaar, jazbaat se aarii (dil vaGaira
  • ۲. (dhulaa.ii paaracha) shikan, silvaT, chinT, kap.De kii satah kii hamvaarii ke bigaa.D ke nishaan
  • ۳. ek kism ka rangiin ya daagadaar cham.Daa jo juute ya ziin ke niiche siya jaataa hai ; naram, pilpilaa ; Dhiilaa Dhaalaa

English meaning of shala

Noun, Adjective, Masculine

  • (usu. of hands and feet) benumbed, crippled, paralysed
  • insensitive
  • tired, fatigued
  • withered (hand, etc.)

शला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • थका हुआ, सुन हो जाना
  • धृतराष्ट्र का एक पुत्र
  • ब्रह्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلَل

جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

شَلَغ

سرپھٹّول ، مارپیٹ ، دنگا فساد

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شَلَئی

رک : سالر ، ایک درخت کا نام

شَلَلِ رَخْو

(طب) فالج کی ایک قسم جس میں عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں.

شَلَلِ نِصْفی

آدھے جسم (نچلے حصے) کا فالج

شَلَنگ بَھرنا

جست لگانا، چھلانگ مارنا نیز اچھلنا کودنا

شَلَنگا بَھرْنا

شلنگ بھرنا، جست لگانا، چھلانگ مارنا نیز اچھلنا کودنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone