تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sole" کے متعقلہ نتائج
sole کے لیے اردو الفاظ
sole کے اردو معانی
- یَگانَہ
sole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- यगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُولی
وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے
شولا
فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال ور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے
سولا
ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.
solenoid
تاروں کا مخروطی لچّھا جو برقی رو کے گزرنے کی صورت میں مقنا طیس کا کام کرتا ہے، پیچواں مقنا طیس، پیچاک۔.
شُلَہ
۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.
سُولہ
एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।
slash-and-burn
(ایک طر یق زراعت) جس میں جھاڑجھنکارکاٹ کر سو کھنے کے لیے چھوڑ دیے جا تـے ہیں اور بو ائی سے پہلے جلا دیے جا تے ہیں۔.
slave state
تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.
slam dunk
باسکٹ بال: ایسا کھیل جس میں کوئی کھلا ڑی اچھل کر گیند زور دار طر یقے سے ٹو کری میں ڈال دے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sole)
sole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔