تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sale" کے متعقلہ نتائج

sale

بِکْری

صَلِّ

رحمت نازل فرما ، درود و سلام بھیج (فعل امر) ، عموماً تراکیب میں مستعمل ۔

صِلے

صلہ کی جمع حالت

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلا

انعام، بخشش، اجر

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

sale ring

برط نیلام کے موقع پر بولی بولنے والوں کا حلقہ ۔.

sale of work

برط کسی خیراتی کام کے لیے رقم جمع کرنے کی غرض سے لگایا جانے والا عموماً دستکا ریوں کا بازار۔.

sale or return

برط (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔.

سیل گَرْل

کسی دکان کی ملازمہ ، چیزیں بیچنے والی لڑکی ۔

سَالِی

بیوی کی بہن

سالا

بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی

سالَہ

صَلا

بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

سیلی

سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سَیلی

سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

سیلَہ

برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) اثر کرنے والا ، پُر تاثیر.

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

سِیلی

رک : سیلا، عمامہ، پگڑی، دستار

شَلَ

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

سِلّا

ایک قِسم کی چڑیا یا چڑا، جس کا رن٘گ خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے، گلا گھٹنی

سِلّی

سل کی تصغیر، چھوٹی سل

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

صَلْعَہ

سر کا ایک مرض، گنجا ہونا، گنجا پن

شالا

ایک وزن یا بحر، بڑا ٹہنا، کام کرنے کی جگہ

شالی

دھان، ، گہرے پانی میں اُگنے والا دھان

salep

ثعلبِ مصری یا خصیتہ الثعلب کی خشک گٹھیوں سے تیار کردہ نشاستہ ، غذا (نیز دوا) کے طور پرمستعمل۔.

شیلا

سوتی ریشمی چادر جو عموماً دکن میں بنتی ہے پگڑی پٹکے وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سیلا.

شَیلا

پختہ پہاڑ، پتھر کا ٹیلا، چٹان

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شیلی

انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک

saleroom

برط خصوصاً : کمرہ جہاں اشیا نیلام کے ذریعے فروخت ہوتی ہیں۔.

salesian

رومن کیتھلک کلیسا کے تعلیمی مشن کا فرد ، یا اس سے متعلق ۔.

salework

بازارو کام، چلتا کام

shale

نرم، بھر بھرا، پھو ٹک پتھر یا منجمد ڈھیلا، طفال۔.

صَلاء

کھانے کی دعوت ، صَلا ، بُلانا.

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

sales talk

کسی مال یا سودے کی پیروکاری ، گاہک کو پٹانے کی گفتگو۔.

سینلی

رک : سیلی .

sales engineer

سامانِ فروخت اور اس کی طلب کی بابت فنی معلومات رکھنے والا ما ہر فروخت کار۔.

salesman

( عموماً خوردہ فروش ) دکان کا فروخت کار ملازم۔.

sales clerk

شمالی امریکا دکان میں سامان فروخت کرنے والا ملا زم۔.

saleratus

امریکا سوڈا بائی کارب کا امریکی نام، میٹھا سوڈا۔.

salesgirl

فروخت کار خاتون یا دو شیزہ۔.

سیلْز مَین

دوکان کے مالک کا معاون ، گاہکوں کو مال دکھانے اور بیچنے والا.

سیلْز ٹَیکْس

وہ محصول جو فروخت کی جانے والی چیزوں پر لگایا جائے.

سیلْس ٹیکْس

رک : سیلز ٹیکس.

saleswoman

رک:

sales department

کسی ادارے کا وہ شعبہ جو فروخت سامان کی نکا سی سے تعلق رکھتا ہے ۔.

salesmanship

فروخت کاری کی مہارت۔.

salesperson

فروخت کار مرد یا عورت۔.

sales resistance

خریدار کے راضی ہو نے میں دشواری۔.

saleable

قابل فروخت۔.

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

sale کے لیے اردو الفاظ

sale

seɪl

sale کے اردو معانی

  • بِکْری
  • فَروخْت
  • کَھپَت
  • نکاس

sale के उर्दू अर्थ

  • बिक्री
  • फ़रोख़्त
  • खपत
  • निकास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sale)

نام

ای-میل

تبصرہ

sale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone