تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیلی" کے متعقلہ نتائج

سِیلی

رک : سیلا، عمامہ، پگڑی، دستار

سِیلیکْٹ

رک : سلیکٹ.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

سِیلی لَکڑی

سِیلی جَڑنا

تھپڑ مارنا ؛ سزا دینا.

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

آنسُووں کی سِیلی

آنسُووں کا تار، آنسووں کا تسلسل

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیلی کے معانیدیکھیے

سِیلی

seliiसेली

اصل: فارسی

وزن : 22

سِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں، سیاہ ریشم کا کلاوا (تاگوں) کی ڈوری جسے اکثر جوگی گردن میں اور عورتیں آرائش کے لیے گلے یا ہاتھوں میں پہنتی ہیں، ڈوری، تار
  • رک : سیلا، عمامہ، پگڑی، دستار
  • سہیلی کی قدیم شکل، ہم جولی
  • جال، جالی، جھلملی
  • پیٹ پرسینے سے ناف تک بالوں کی سِیدھی لکیر جو طُول میں ہوتی ہے
  • جانور کی گردن سے دُم تک بالوں کی سیدھی لکیر
  • (مجازاً) سیدھی لکیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of selii

Noun, Feminine

  • A blow with the edge of the open hand on the back of the neck, a slap
  • a line of hair extending from the breast to the navel
  • a necklace of hair or threads worn by fakirs
  • necklace
  • sash, belt
  • slap, cuff, blow with the edge of open hand edgewise on the nape of the neck

सेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा दुपट्टा या साफ़ा
  • थप्पड़, तमाचा, चाँटा।।
  • बरछी
  • वह माला जो योगी गले में पहनते या सिर पर लपेटते हैं
  • एक प्रकार का आभूषण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone