تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلُّو" کے متعقلہ نتائج

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

سَلُّو سانپ

رک : سلَو (۲) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلُّو کے معانیدیکھیے

سَلُّو

salluuसल्लू

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَلُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

Urdu meaning of salluu

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Dii jaanvar hai jis kii pusht par safne bahut saKht aur miqdaar me.n hatiilii ke baraabar hote hai.n, dum us kii lambii aur patlii aur Taange.n chhoTii chhoTii hotii hai.n . aahaT pa kar kunDlii maar letaa hai aur sar andar chhipaa letaa hai is kii pusht par mushkil se ko.ii auzaar asar kartaa hai kyonki safne Dhaal kii tarah bahut saKht hote hai.n, saal, paingolin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلُّو

ایک پہاڑی جانور ہے جس کی پشت پر سفنے بہت سخت اور مقدار میں ہتیلی کے برابر ہوتے ہیں ، دُم اس کی لمبی اور پتلی اور ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں . آہٹ پا کر کنڈلی مار لیتا ہے اور سر اندر چھپا لیتا ہے اس کی پشت پر مشکل سے کوئی اوزار اثر کرتا ہے کیونکہ سفنے ڈھال کی طرح بہت سخت ہوتے ہیں ، سال ، پینگولن .

سَلُّو سانپ

رک : سلَو (۲) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone