تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

اُلَٹ

۳. (قدیم) پیچھے ، جہاں سے چلا تھا وہیں.

اُلاٹ

الٹا ، الٹ .

اُلَٹ دینا

دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا

اُلَٹ دِماغ

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

اُلَٹ پڑنا

رک : اُلٹ آنا نمبر ۱

اُلَٹ آنا

کسی جگہ آدمیوں کا کثرت سے اکھٹا ہوجانا، انبوہ کا جمع ہوجانا

اُلَٹ رُخا

(نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ الٹا ہوجائے

اُلٹ جانا

الٹنا

اُلَٹ کھوپَڑی

جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.

اُلَٹ کے

مقابلۃً دو بدو ہو کر ، نا ملائم انداز سے ، برہمی کے ساتھ

اُلَٹ مارنا

الٹ پلٹ کے اچھی طرح دیکھنا ، پورے طور پر ٹٹولنا یا تلاش کرنا.

اُلَٹ کَر

جانے یا جدا ہونے کے بعد دوبارہ ، پھر کبھی.

اُلَٹ پیچ

برگشتگی ، نامساعدت.

اُلَٹ بید پَڑھانا

الٹا سبق دینا ، بہکانا

اُلَٹ پھیر

ادل بدل، پھیرا پھاری

اُلَٹْنی

(موسیقی) ایک تان جو یکا یک بلند سر سے ہلکے سر کی طرف رجوع کرنے اور پھر فوراً بلند سر کی طرف پلٹ جانے میں 'رجوع' کے وقت پیدا ہوتی ہے.

اُلَٹْنا

اوندھ جانا، اوندھا ہو جانا

اُلَٹ تَپِش پَیما

سمندری حرارت معلوم کرنے کا آلہ جو مطلوبہ گہرائی تک پہنچکر ایک خاص عمل کے ذریعے اوندھا ہوجاتا ہے.

اُلٹ پَلٹ

بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)

اُلَٹ پھیر وِراثَت

تناسلیات: مختلف رنگ کے نر و مادہ کے اختلاط سے پیدا ہونے والے بچوں میں نر بچے مادہ کے رنگ پر اور مادہ بچے نر کے رنگ پر ہونے کا نظریہ

اُلَٹ سُلَٹ

رک : الٹا سیدھا

اُلَٹ کے کَہنا

اُلَٹ پینچ

برگشتگی ، نامساعدت.

اُلَٹ رُخَہ

(نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ الٹا ہوجائے

اّلَٹ پَلَٹ کَرنا

درہم برہم کرنا، تتر بتر کرنا

اولَٹ

اوٹ ، آڑ ، پردہ

اُلَتْھنا

موجیں یا لہریں اٹھانا، بلیوں اچھلنا

اُلَٹْھنا

رک : الٹنا

اُلٹوانسی

انقلاب ، تغیر

اُلَٹ پَلَٹ کے

ہر پھر کے.

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

اُلَٹْنا پَلَٹْنا

الٹ پلٹ کے مادے کا فعل لازم یا متعدی، ترتیب بگاڑنا، گڑبڑ کرنا، ترتیب بدلنا

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

اُلیٹْنا

رک : اُلٹنا .

آلَت

عضو تناسل، ذکر

اَلَٹ

پلٹ (رک) کا تابع اور اس کے ساتھ مستعمل ، رک : الٹ پلٹ

اَلات

جلتی ہوئی لکڑی، الاؤ

آلات

اوزار، ہتھیار، سامان، مواد، مٹیریئل، وسیلہ، ٹولز، برتن

a lot

کافی

allot

تَفْویض کَرنا

all out

مکمل طور سے

اِعالَت

غریب ہونا

عَلات

oolite

رسوبی چٹان، عموماً چونے کا پتھر، جو دانے دار ذرّات کی ہم مرکز پر تو ں پر مشتمل ہوتا ہے۔.

oolith

رسوبی چٹان کے گول دانے دار ذرّات۔.

oolitic

دانے دار چونے کے پتھر والا

اَولیٰ تَر

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

اَولیٰ تَرِین

تَپَّڑ اُلَٹْ دینا

دیوالیہ ہو جانا ، دیوالیہ بنا دینا .

مُرَقَّع اُلَٹ دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

دَفْتَر اُلَٹ دینا

دفتر اُلٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے

مُرَقَّع اُلَٹ جانا

(عالم کا) درہم برہم ہو جانا ، (دنیا کا) تہ و بالا ہو جانا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

دِل اُلَٹ دینا

پریشان کر دینا ، پراگندہ کرنا ، طبیعت کو منتشر کر دینا.

جادُو اُلَٹ دینا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

تَقْدِیر اُلَٹ جانا

بخت برگشتہ ہونا ، مقدر کا خلاف ہونا ، نصیب پلٹ جانا.

دِماغ اُلَٹ جانا

پاگل ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone