تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچاری" کے متعقلہ نتائج

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچاری کے معانیدیکھیے

اَچاری

achaariiअचारी

وزن : 122

دیکھیے: اَچار

  • Roman
  • Urdu

اَچاری کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے
  • آپ کا بنا ہوا ایک قسم کا اچار، چھلے ہوئے کچے آم کے تراشے ہوئے ٹکڑے کو نمک اور مسالوں کے ساتھ دھوپ میں سینک کر تیار کی جاتی ہے، یہ میٹھی بھی بنائی جاتی ہے
  • شیشے، چینی، یا مٹی کا وہ ظرف جس میں اچار، مربا یا سرکہ رکھتے ہیں، اچار وغیرہ رکھنے کا برتن، مرتبان

سنسکرت - صفت

  • اچار سے منسوب: اچار کا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • اچاریہ، معلم (خصوصاً) ویدوں کی تعلیم دینے والا، برہمن، پنڈت
  • رامانج کا عابد جو ہری پوجن میں خاص اہتمام کرتا ہے

Urdu meaning of achaarii

  • Roman
  • Urdu

  • taur tariiqe ke saath rahne vaala shaKhs, vo jo apnaa rozmarraa aur maamuul ka kaam usuul-o-zavaabat aur paakiizgii ke saath kartaa hai
  • aap ka banaa hu.a ek kism ka achaar, chhalle hu.e kachche aam ke taraashe hu.e Tuk.De ko namak aur masaalo.n ke saath dhuup me.n sainik kar taiyyaar kii jaatii hai, ye miiThii bhii banaa.ii jaatii hai
  • shiishe, chiinii, ya miTTii ka vo zarf jis me.n achaar, murabbaa ya sarka rakhte hain, achaar vaGaira rakhne ka bartan, martabaan
  • achaar se mansuubah achaar ka
  • achaarya, muallim (Khusuusan) vedo.n kii taaliim dene vaala, brahman, panDit
  • raamaanuj ka aabid jo harii puujan me.n Khaas ehtimaam kartaa hai

English meaning of achaarii

Hindi - Noun, Masculine

  • one who performs his routine work with customs, rules and regulations
  • a kind of mango pickle
  • vessel or bottle for storing pickles, vinegar etc.

Sanskrit - Adjective

  • of or relating to pickle

Sanskrit - Noun, Masculine

  • teacher, especially one who teaches Vedas, pundit
  • priest of a Hindu sect who makes arrangements for worship

अचारी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम का बना हुआ एक प्रकार का अचार, छिले हुए कच्चे आम की फाँक जो नमक और मसालों के साथ धुप में सिझा कर तैयार की जाती हैं, यह मीठी भी बनाई जाती हैं
  • शीशे, चीनी मिट्टी का बना वो बर्तन जिसमें अचार, मुरब्बा या सिरका रखते हैं, अचार आदि रखने का बर्तन, मर्तबान
  • आचार-बिचार से रहने वाले आदमी, वह य्वक्ति जो अपना नित्यकर्म विधि और शुद्धतापूर्बक करता है

संस्कृत - विशेषण

  • अचार से संबंधित, अचार का

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • यज्ञ के समय कर्मोपदेशक, वेदज्ञ
  • रामानुज संप्रदाय का वैष्णोव जिसका काम हरिपूजन में विशेष विधानों का संपादन करना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone