تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیاری" کے متعقلہ نتائج

پیاری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

پِیاری پِیاری باتیں

میٹھی میٹھی باتیں ، بھولی بھولی باتیں ، رسیلی مزیدار باتیں .

جان پِیاری ہونا

مرنے کو دل نہ چاہنا، جان بچانا، زندگی عزیز ہونا

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

عاجزی سب کو پیاری ہے

عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں

خاصی پِیاری

وہ مرد جو لباس، گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مشابه ہو

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیاری کے معانیدیکھیے

پیاری

pyaariiप्यारी

وزن : 22

دیکھیے: پیارا

  • Roman
  • Urdu

پیاری کے اردو معانی

  • ۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

شعر

Urdu meaning of pyaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। muannas। dekho pyaaraa

English meaning of pyaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیاری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

پِیاری پِیاری باتیں

میٹھی میٹھی باتیں ، بھولی بھولی باتیں ، رسیلی مزیدار باتیں .

جان پِیاری ہونا

مرنے کو دل نہ چاہنا، جان بچانا، زندگی عزیز ہونا

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا

عاجزی سب کو پیاری ہے

عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں

خاصی پِیاری

وہ مرد جو لباس، گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مشابه ہو

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone