تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بنانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بنانا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
- پکانا ، کھانا تیار کرنا
- اقتدار ہاتھ میں آنا ، موقع ملنا ، طاقت و قدرت ملنا
- پورا ہونا ، تکمیل پانا ، عملی جامہ پہننا ، انجام پذیر ہونا۔
- تدبیر بن پڑنا ، ترکیب سوجھنا ، مشکل سے نجات پانے کی راہ دکھائی دینا
- سود مند ہونا ، کارگر ہونا ، موافق آنا ، ممکن ہونا۔
- قسمت کُھلنا
- مطلب بر آنا ، مراد حاصل ہونا ، معاملے کا خاطر خواہ طے ہونا ، کام درست ہونا
- موقع ہونا ، امکان میں ہونا، ہو سکنا ، بس چلنا۔
- کامیاب ہونا۔
- کیا جاسکنا ، عمل میں لایا جاسکنا۔
- ۔ پڑنا (اظہار مجبوری کے موقع پر دوسرے فعل کے ساتھ جو اس سے پہلے آتا اور مصدری معنی دیتا ہے اس کے بجا لانے پر مجبور ہونا)، رک : بن پرنا معنی نمبر ۴۔
- ۔ گھڑا جانا ، مشکّل کیا جانا ، بنایا جانا۔
- ذبح کرنا ، گوشت صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کردینا۔
- مرتبہ یا ترقی دینا
- احمق بنانا ، خفیف کرنا ، ہجو ملیح کرنا ، مذاق اڑانا۔
- آراستہ کرنا ، سجانا ، حسن کو اور فروغ دینا
- اصول کے مطابق آلات یا ساز کو مطلوبہ کام کے لیے لیس یا تیار کرنا
- ایجاد و اختراع کرنا ، تیار کرنا ، گھڑنا
- ایک حالت سے دوسری حالت کردینا ، ایک عادت کی جگہ دوسری عادت ڈلوانا
- بگڑے ہوئے کام کو درست کرنا ، مخالف حالات کو موافق کرلینا
- بُننا
- پہلی شکل وضع قطع یا حالت بدل کر دوسری شکل وضع قطع یا حالت میں لانا
- پیدا کرنا ، خلق کرنا ، عدم سے وجود میں لانا
- تعمیر کرنا یا کرانا ، عمارت اٹھانا۔
- چارۂ کار کرنا
- چھلکا یا گلا سڑا حصہ اور غیر ضروری ریشہ وغیرہ چھری سے دور کرکے قتلے وغیرہ کے صورت میں تراشنا۔
- حساب کے قاعدے سے مطلوبہ عدد وزن یا مقدار نکالنا
- شہرت دینا ، مشہور کرنا ۔
- قرار دینا ، جامۂ عمل پہنانا ، کرنا
- لباس وغیرہ تیار کرنا یا تیار کرانا۔
- مصالحت کرنا ، راضی کرکے دوست بنانا ، ناراضی کو دور کرنا ، منانا
- مصیبت لانا ، عذاب میں مبتلا کردینا
- مقررہ طریقے سے اصلی حالت کو بدل دینا ، ایک حالت سے دوسری حالت میں لے آنا
- نقائص کو دور کرکے مہذب و آراستہ کرنا
- وضع کرنا ، مشتق کرنا
- کامیاب کرنا ، کامیابی کے آثار پیدا کرنا ، ناکامی کو کامرانی سے بدلنا
- کرنا ، ضرورت کے مطابق تشکیل دینا ۔
- کوئی روپ دھارنا ، مقابل یا مخاطب پر حسب مراد اثر ڈالنے کے لیے انداز اختیار کرنا ؛ اکڑ دکھانا
- (بال) تراشنا، مون٘ڈنا ، خط کی اصلاح کرنا
- (بکھرے ہوئے اور منتشر یا اجڑے ہوئے کو سلیقے اور قرینے سے) سن٘وارنا
- (شعر) کہنا، نظم کرنا ۔
- (قمار بازی) جیتنا ، کمانا ، کسب کرنا ، رقم پیدا کرنا
- ۔ تصنیف و تالیف کرنا ، مرتب و مدون کرنا ، تحریر کرنا۔
- ۔ سکھانا ، تربیت دے کر صلاحیت پیدا کرنا ۔
- ۔ آباد کرنا ۔
- ۔ اصلاح دینا ، تصحیح و ترمیم کرنا۔
- ۔ بگاڑنا ، نقصان کرنا ،٘ ضرر پہنچانا (بطور استفہام) ۔
- ۔ حاصل کرنا ، نفع پانا ۔
- ۔ مشکّل کرنا ، کھین٘چنا ، قلم یا مو قلم سے صورت کشی کرنا ۔
- ادب سیکھنا ، راہ راست پر آنا ، (عادت وغیرہ) سدھارنا ۔
- بعض الفاظ کے ساتھ فعل مرکب یا محاورے کے طور پر حسب سیاق و سباق مقرر مفہوم ادا کرنے کے لیے مستعمل جیسے : بال بنانا، جسم بنانا ، چور بنانا وغیرہ (اپنے اپنے مقام پر مذکور)
- دل سے (کہانی وغیرہ) گھڑنا ، اصلیت کے خلاف بناوٹی بات کرنا ، جھوٹ سچ ملانا
شعر
وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا سبب
مجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا
سفر کا ایک نیا سلسلہ بنانا ہے
اب آسمان تلک راستہ بنانا ہے
ہمیں معشوق کو اپنا بنانا تک نہیں آتا
بنانے والے آئینہ بنا لیتے ہیں پتھر سے
Urdu meaning of banaanaa
- Roman
- Urdu
- pakaanaa, khaanaa taiyyaar karnaa
- iqatidaar haath me.n aanaa, mauqaa milnaa, taaqat qudrat malnaa
- puura honaa, takmiil paana, amlii jaama pahannaa, anjaam paziir honaa
- tadbiir bin pa.Dnaa, tarkiib suujhnaa, mushkil se najaat paane kii raah dikhaa.ii denaa
- suudmand honaa, kaaragar honaa, muvaafiq aanaa, mumkin honaa
- qismat khulnaa
- matlab bar aanaa, muraad haasil honaa, mu.aamle ka KhaatiraKhvaah tai honaa, darust honaa
- mauqaa honaa, imkaan me.n honaa, ho sakna, bas chalnaa
- kaamyaab honaa
- kiya ja sakna, amal me.n laayaa ja sakna
- ۔ pa.Dnaa (izhaar majbuurii ke mauqaa par duusre pheal ke saath jo is se pahle aataa aur masadrii maanii detaa hai is ke bajaa laane par majbuur honaa), ruk ha bin parna maanii nambar ४
- ۔ gha.Daa jaana, mushkil kiya jaana, banaayaa jaana
- zabah karnaa, gosht saaf karke chhoTe chhoTe Tuk.De kardenaa
- martaba ya taraqqii denaa
- ahmaq banaanaa, Khafiif karnaa, hajav-e-maliih karnaa, mazaaq u.Daanaa
- aaraasta karnaa, sajaanaa, husn ko faroG denaa
- usuul ke mutaabiq aalaat ya saaz ko matluuba kaam ke li.e lais ya taiyyaar karnaa
- i.ijaad-o-iKhatiraa karnaa, taiyyaar karnaa, gha.Dnaa
- ek haalat se duusrii haalat kardenaa, ek aadat kii jagah duusrii aadat Dalvaanaa
- big.De hu.e kaam ko darust karnaa, muKhaalif haalaat ko muvaafiq kar lenaa
- banna
- pahlii shakl vazaa qataa ya haalat badal kar duusrii shakl vazaa qataa ya haalat me.n laanaa
- paida karnaa, Khalaq karnaa, adam se vajuud me.n laanaa
- taamiir karnaa ya karaana, imaarat uThaanaa
- chaaraa-e-kaar karnaa
- chhilkaa ya galla sa.Daa hissaa aur Gair zaruurii resha vaGaira chhurii se duur karke qatle vaGaira ke suurat me.n taraashnaa
- hisaab ke qaaade se matluuba adad vazan ya miqdaar nikaalnaa
- shauhrat denaa, mashhuur karnaa
- qaraar denaa, jaama-e-amal pahnaanaa, karnaa
- libaas vaGaira taiyyaar karnaa ya taiyyaar karaana
- musaalahat karnaa, raazii karke dost banaanaa, naaraazii ko duur karnaa, manaanaa
- musiibat laanaa, azaab me.n mubatlaa kardenaa
- muqarrara tariiqe se aslii haalat ko badal denaa, ek haalat se duusrii haalat me.n le aanaa
- naqaa.is ko duur karke muhazzab-o-aaraasta karnaa
- vazaa karnaa, mushtaq karnaa
- kaamyaab karnaa, kaamyaabii ke aasaar paida karnaa, naakaamii ko kaamraanii se badalnaa
- karnaa, zaruurat ke mutaabiq tashkiil denaa
- ko.ii ruup dhaarNaa, muqaabil ya muKhaatab par hasab-e-muraad asar Daalne ke li.e andaaz iKhatiyaar karnaa ; eka.D dikhaanaa
- (baal) taraashnaa, muunDnaa, Khat kii islaah karnaa
- (bikhre hu.e aur muntshir ya uj.De hu.e ko saliiqe aur kariine se) sanvaarnaa
- (shear) kahnaa, nazam karnaa
- (qimaarbaazii) jiitnaa, kamaanaa, kasab karnaa, raqam paida karnaa
- ۔ tasniif-o-taaliif karnaa, murattib-o-mudavvan karnaa, tahriir karnaa
- ۔ sikhaana, tarbiiyat de kar salaahiiyat paida karnaa
- ۔ aabaad karnaa
- ۔ islaah denaa, tashiih-o-tarmiim karnaa
- ۔ bigaa.Dnaa, nuqsaan karnaa, ka zarar pahunchaanaa (bataur istifhaam)
- ۔ haasil karnaa, nafaa paana
- ۔ mushkil karnaa, khiinchnaa, qalam ya muu qalam se suurat kushii karnaa
- adab siikhnaa, raah raast par aanaa, (aadat vaGaira) sudhaarana
- baaaz alfaaz ke saath pheal murkkab ya muhaavare ke taur par hasab sayaaq-o-sabauk muqarrar mafhuum ada karne ke li.e mustaamal jaise ha baal banaanaa, jism banaanaa, chor banaanaa vaGaira (apne apne muqaam par mazkuur
- dil se (kahaanii vaGaira) gha.Dnaa, asliiyat ke Khilaaf banaavaTii baat karnaa, jhuuT sachch milaana
English meaning of banaanaa
Sanskrit, Hindi - Transitive verb
- adjust, reconcile
- appoint
- build, construct
- Build, invent, Make, Produce
- compose (music, etc.)
- cook
- decorate, adorn
- dress (food)
- invent, devise, concoct, contrive
- make, create, prepare, form, mould, shape, fashion
- manufacture, fabricate, forge
- mend, repair
- mock, feign, make a fool of
- perform
- pluck (a fowl)
- reform, rectify, correct (a poetic work of a disciple)
बनाना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
- : = बुनवाना
- पकाना, खाना तैयार करना
- ज़बह करना, गोश्त साफ़ करके छोटे छोटे टुकड़े करदेना
- नियुक्त करना, पदोन्नति करना
- निर्माण या तैयार करना,रचना करना,ठीक करना, सुधारना, मरम्मत करना,निर्माण करना या कराना, इमारत उठाना
- एक स्थिति से दूसरी स्थिति में लाना, एक आदत की जगह दूसरी आदत डलवाना
- सिखाना, दीक्षा दे कर योग्यता पैदा करना,कमियों को दूर करके सुसंकृत करना, सुसज्जित करना, सजाना
- किसी चीज को अस्तित्व देना या सत्ता में लाना। रचना। जैसे-(क) ईश्वर ने यह संसार बनाया है। (ख) सरकार ने कानून बनाया है।
- बिगड़े हुए काम को ठीक करना, प्रतिकूल परिस्थिति को अनुकूल बनाना
- मूर्ख बनाना, खिन्न करना, निंदा करना, मज़ाक़ उड़ाना,उपहास करना
- भौतिक वस्तुओं के संबंध में, उन्हें तैयार या प्रस्तुत करना। रचना। जैसे-(क) मकान या कारखाना बनाना। (ख) गंजी या मोजा बनाना।
- (शे'र) कहना, नज़्म करना
- आविष्कार करना, तैयार करना, गढ़ना
- ۔
بنانا کے قافیہ الفاظ
بنانا سے متعلق دلچسپ معلومات
بنانا ’’کھانا پکانا‘‘ کی جگہ ’’کھانا بنانا‘‘ ہندی کا روز مرہ ہے لیکن افسوس کہ اردو میں بھی بعض لوگ اسے برتنے لگے ہیں۔ کھاناپکانے، یا کھانے کی کوئی اور چیز پکانے کے لئے اردو میں اس محاورے کی کوئی ضرورت نہیں، خاص کر اس وجہ سے کہ ’’بنانا‘‘ کامصدر کھانے کی چیزوں کے لئے ہمارے یہاں اچار،چائے، چٹنی، حلوہ، قہوہ [ کافی] اور مربہ کے لئے مستعمل ہے۔ زبان کی خوبی یہ ہے اس میں مختلف چیزوں اور کاموں کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت بیش از بیش ہو۔ یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ ہم بعض چیزوں کے لئے ’’بنانا‘‘ بہتر سجھتے ہیں اور بعض کے لئے ’’پکانا‘‘۔ یعنی ہم نے ’’پکانا‘‘ اور ’’بنانا‘‘ میں تفریق کی ہے۔ اگر کھانے کی سب چیزوں کے ساتھ ’’بنانا‘‘ بولا جائے تو یہ تفریق غائب ہو جائے گی اور زبان ایک قوت سے محروم رہ جائے گی۔ بیدار بخت بتاتے ہیں کہ میں نے ٹورانٹو سے دلی اپنی ایک بزرگ کو لکھا کہ مجھے آلو گوشت بنانے کی ترکیب لکھ بھیجئے۔ انھوں نے جواب میں لکھا ،’’بیٹا، گوشت تو قصائی بناتا ہے۔ تم شاید پکانے کی ترکیب جاننا چاہتے ہو۔‘‘واضح رہے کہ انگریزی کھانوں، مثلاً آملیٹ، اسٹیک (Steak)، پڈنگ، پیتسا(Pizza)، سوپ، کیک، وغیرہ کے ساتھ ’’بنانا‘‘ بولتے ہیں۔ اور ’’آچار/اچار‘‘ کے ساتھ ’’بنانا‘‘ اور ’’ڈالنا‘‘ دونوں مستعمل ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُنا
کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)
سُناؤ
قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
ثَنی
جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ
سُونا گَھر بھڑوں کا راج
جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے یعنی جب کوئی سردار نہ ہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے
سُونا گَھر چوروں کا راج
جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے ، جب کوئی سردار نہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے ، مکان وِیران جہاں ایک آدمی نہ ہو خالی مکان پر کائی بھی قبضہ کر لیتا ہے ، بیکاری بدی کی جڑ ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
talaatum
तलातुम
.تَلَاطُم
storm, choppiness, (of the sea)
[ Jahaz bhi samundar ke talatum se hil jata hai phir naav kya chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maayuus
मायूस
.مایُوس
disappointed, hopeless, desperate
[ Mahangai ki wajah se phalon ki kheti karne wale kisanon ko mayus hona pad raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imtihaan
इम्तिहान
.اِمْتِحان
examination
[ Talaba (Students) imtihan qarib hone par padhaayi mein man lagate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahruum
महरूम
.مَحْرُوم
disappointed, repulsed
[ Ek kasir (Plurality) aabadi bijli ki raushni, pine ka saaf paani aur dawa ilaj ki suhulaton se bhi mahrum hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
amaan
अमान
.اَمان
security, protection, safeguard, custody
[ Jab jang chhid gayi ho to logon ko kahin amaan nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam-rasaa.n
पैग़ाम-रसाँ
.پَیغام رَساں
messenger, envoy
[ Kuch jagahon par aaj bhi paighaam-rasaan kabootron ka istemaal hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mannat
मन्नत
.مَنَّت
an act of prayer or devotion carried out if a wish is fulfilled, vow
[ Jumerat (Thursday) ke din mannat murad wale kasrat se aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takallum
तकल्लुम
.تَکَلُّم
speech, conversation, eloquence
[ Takallum ka andaz dil-kash ho to shakhsiyat mein char chand lag jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maGmuum
मग़्मूम
.مَغمُوم
sorrowful, sad
[ Ghar mein maatam pasra hua tha aur har shakhs nidhal aur maghmum nazar aa raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauzan
रौज़न
.رَوزَن
hole in the wall or roof, skylight, window
[ Sard hawaon ka ye kahan ki wo ain (Exact) us lamhe ke rauzanon ke andar aayen jab mazar ke qarib charagh jalaya ja raha ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بنانا)
بنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔