تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَنْدَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدَنانا کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: خوشی
دَنْدَنانا کے اردو معانی
فعل لازم
- خوشی منانا، (خوشی سے) اُچھلنا کودنا
- بے فکری سے بسر کرنا، چین کرنا، مزے اڑانا، عیش کرنا
- بے دھڑک بے کھٹک گھومنا پھرنا، آزاد ہونا
- لرزنا
- بیدھڑک داخل ہونا، گھس آنا، اچانک آجانا، بیساکانہ در آںا
- خوشی میں گانا
- غصّہ ہونا، ناراض ہونا، معترض ہونا
English meaning of dandanaanaa
Intransitive verb
- enter boldly, drop in, step in unhindered
- live in grand style or state, be in high spirits
- sing with joy
- work with full powers, move about authoritatively
दंदनाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- खुशी मनाना। आनंद करना। स० दन-दन शब्द उत्पन्न करना।
- दन दन शब्द होना।
- दन-दन की आवाज़ होना
- कुलाँचना; ख़ुश होना
- बेफ़िक्र होकर काम करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَنْدَنانا)
دَنْدَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔