تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلیٰ" کے متعقلہ نتائج

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلا ہو جانا

آفت بن جانا، مصیبت ہوجانا

بَلا رَد ہونا

بلا رد کرنا کا لازم

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

بَلاہی

کچے چمڑے کا کاروبار کرنے والوں کی ذات

بَلا کا آدمی ہے

بڑا ہوشیار ہے، بہت محنت کش آدمی ہے

بَلا بوغْمَہ

، رک : بلابتر

بَلا زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

بَلا نازِل ہونا

آفت آنا ، مصیبت آنا ، قہر خدا ہونا.

بَلاہَک

بَلاہَت

بیوقوفی، نادانی

بَلاہَر

ٹہلیا ، خدمتی ؛ رہنما ، رہبر ؛ بیگاری ؛ پاسبان ، چوکیدار .

بَلہار جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

بَلا دَفَع کرنا

مصیبت ٹالنا، تکلیف رفع کرنا

بَلا میں گِرفتار ہونا

مصیبت میں مبتلا ہونا

بَلائے ناگَہانی

دفعۃً نازل شدہ مصبیت جس کا پہلے سے اندیشہ یا خیال نہ ہو

بَلادَتِ ذِہْن

قالُو بَلیٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالو بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا ؛ (کنایۃً) قول و قرار .

بَلائے عَظِیم

بَلائے عِشْق

بَلائے شاعِری

بَلائے شامِ عِشْق

بَلائے عِشْقِ بُتاں

وَرْطَۂ بَلا

(لفظاً) مصیبت کا بھنور ؛ (مجازاً) ہلاکت ، تباہی ، بڑی مصیبت ، سخت پریشانی ۔

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

بَہْتی بَلا

(مجازاً) شیطان کی آن٘ت ، لمبا چوڑا ، بے ڈول

ہَماری بَلا جانے

ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔

کیا بَلا ہُوئی

کیا ہو گیا ، کیا مصیبت ، آگئی ، کونسی بلا نازل ہوئی.

میری بَلا لیتی ہے

(عور) مجھے نہیں چاہیے ،کسی چیز کے لینے سے انکار کے موقعے پر مستعمل ۔

لالَچ بُری بَلا ہے

لالچ کا انجام تباہی اور بربادی ہے

پیٹ بُری بَلا ہے

۔ مقولہ۔ بھوک بری چیز ہے۔ کریں کیا پیٹ بری بلا ہے جو نہ کرائے تھوڑا ہے اولاد سے بڑھ کر تو کوئی چیز عزیز نہیں اس تک کو تو بیچ ڈالا۔

سِیَہ بَلا

رک : کالی بَلا جو زیادہ مستعمل ہے .

کِس بَلا کا ہے

غضب کا ہے، انتہا کا ہے، بہت زیادہ ہے (خوبی یا برائی کی زیادتی کے اظہار کے لیے مستعمل).

کیا اَیسی بَلا ہے

۔ ہیچ ہے۔ ناچیز ہے۔ کوئی چیز نہیں۔ ؎

دو پَہْری بَلا

مُنہ ہے کہ بَلا

جو الا بلا سامنے آئے سب کھا جاتا ہے ، کچھ نہیں چھوڑتا ۔

وَقت بَلا کا ہونا

مصیبت و آفت کا وقت ہونا

سَر پَر بَلا نازِل ہونا

مُصیبت آنا.

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

کِس بَلا کو پِیچھے لَگا لِیا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

کَہاں کی بَلا پِیچھے لَگی

کوئی شے ناگوار ہوتی ہے تو تنگ آ کر کہتے ہیں

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

بیوہ عورت کی شادی اس کے دیور یا جیٹھ سے کردیں تو کہتے ہیں

دافِعِ بَلا

رک : دافعْ الْبِلیَا .

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

عِشْق بُری بَلا ہے

محبت بُری چیز ہے سب کچھ بُھلا دیتی ہے

بوہْنی تھوہْنی رَدِّ بَلا

بوہنی اچھی ہو تو سارا دن کوئی تکیف نہی ہوتی

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

مُنہ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ساری طاقت کھانے پینے سے ہوتی ہے، کلہ چلے ستر بلا ٹلے کا مترادف

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

روز ایک تازہ بَلا نازل ہونا

ہر روز ایک نئی مصیبت پڑنا

مُنہ ہالے اور سَتَّر بَلا ٹالے

مقدور والے کے سب دشمن پست رہتے ہیں ؛ غذا ملتی رہے تو بیماری دور رہتی ہے ، ایک منھ چلے اور ستر بلا ٹلے.

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی

ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے

اَلا بَلا بَہ گَرْدَنِ مُلّا

عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل)

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا

ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

آتِشِ عِشْقِ بَلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلیٰ کے معانیدیکھیے

بَلیٰ

balaaबला

اصل: عربی

وزن : 12

بَلیٰ کے اردو معانی

 

  • کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

شعر

English meaning of balaa

 

  • yes, why not? yes

बला के हिंदी अर्थ

 

  • हाँ, अवश्य, ज़रूर।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words