تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد بَلا کے معانیدیکھیے
بَد بَلا کے اردو معانی
صفت
- ایسی بلا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، وبال جان، بلائے سخت، ظالم شوہر یا بیوی
- چڑیل، ڈائن، عاصی، خبیث، بری روح
شعر
کیا بد بلا ہے عشق کہن سال کا مرض
ہوتا ہے نوجوان کو یہ بارہا مرض
کیا اور بھلا کہوں میں تم کو
تم حضرت عشق بد بلا ہو
وہی تو نے دیکھا کہ جو دل کہا تھا نہ ہو اس پہ شیدا کہ وہ بد بلا ہے
گلا اب ہے بے جا کہ یہ ہو گیا کیا کیا تو نے جیسا وہی یہ سزا ہے
English meaning of bad-balaa
Adjective
- the kind of trouble that makes it hard to get rid of
- evil eye, bad omen, witch
बद-बला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد بَلا)
بَد بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔