تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَڑْتَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْتَلا کے معانیدیکھیے
اَڑْتَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آڑ، پناہ
- آسرا، سہارا، پناہ گاہ، نباہ
- پشت پناہی، حمایت، مدد
- پرچھائیں، (مراداً) واہمے، وسوسے
- (چھپر سازی) دو پل یا چھپر یا کھپریل کی درمیانی روک یعنی مگری کی بلی جس پر دونوں طرف کے پلوں کے چڑھاؤ ٹکے رہتے ہیں
- حیلہ، بہانہ، عذر
English meaning of a.Dtalaa
Noun, Masculine
- shelter, protection
- refuge, defence
- shade, shadow
- veil, mask, pretence, pretext
अड़तला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आड़, आश्रय
- आसरा, सहारा, आश्रय, निर्वाह
- सहायता, समर्थन, मदद
- परछाईं अर्थात भ्रम, अनिष्ट की शंका
- (छप्पर बनाना) दो पुलिया छप्पर या खपरैल के बीच की रोक अर्थात मगरी की बल्ली जिस पर दोनों ओर के पल्लों के चढ़ाव टिके रहते हैं
- टालमटोल, बहाना, मजबूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَڑْتَلا)
اَڑْتَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔