تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلّی کی بَلّی ہے" کے متعقلہ نتائج

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

جَلے گَھر کی بَلّی

ناکارہ چیز کے لیے بولتے ہیں

آٹے کی بِلّی ہے

ظاہر کا ڈر ہے، کچھ خوف کی بات نہیں

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی بلی

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

گَھر کی بِلّی

پالتو بلی ؛ (کنایۃً) قریبی شخص ، گھر کا پروردہ.

بِلّی کی مِیاؤُں

زبردست کا رعب اور خوف (جو کمزور کے دل پر غالب ہوتا ہے)

دَسْتَرخوان کی بِلّی

وہ بِلّی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور، نوالہ حاضر آدمی، بن بلایا مہمان

ٹَھٹیرے کی بِلّی

ڈھیٹ

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

پَڑْھے گَھر کی پَڑھی بِلّی

اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

پَڑھے گَھر کی بِلّی بھی پَڑھی

۔ مثل اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں۔ صحبت کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ بڑے بھی اچھوں کی صحبت میں اچھے ہوجاتے ہیں۔

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

بِلّی بھی مارتی ہے چُوہا پیٹ کے لئے

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُن٘ھ پر پَنْجہ دَھر لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلّی کی بَلّی ہے کے معانیدیکھیے

بَلّی کی بَلّی ہے

ballii kii ballii haiबल्ली की बल्ली है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَلّی کی بَلّی ہے کے اردو معانی

  • بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

Urdu meaning of ballii kii ballii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut taviil alqaa mat hai, bahut lambaa hai

बल्ली की बल्ली है के हिंदी अर्थ

  • बहुत लंबे डील-डौल का है, बहुत लंबा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلّی کی بَلّی ہے

بہت طویل القامت ہے ، بہت لمبا ہے

جَلے گَھر کی بَلّی

ناکارہ چیز کے لیے بولتے ہیں

آٹے کی بِلّی ہے

ظاہر کا ڈر ہے، کچھ خوف کی بات نہیں

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی بلی

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

بلی کی میاؤں کو کون سنتا ہے

بڑے کے مقابلہ میں چھوٹے کی کون عزت کرتا ہے

گَھر کی بِلّی

پالتو بلی ؛ (کنایۃً) قریبی شخص ، گھر کا پروردہ.

بِلّی کی مِیاؤُں

زبردست کا رعب اور خوف (جو کمزور کے دل پر غالب ہوتا ہے)

دَسْتَرخوان کی بِلّی

وہ بِلّی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور، نوالہ حاضر آدمی، بن بلایا مہمان

ٹَھٹیرے کی بِلّی

ڈھیٹ

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

چُوہا، بِلّی کا شِکار ہے

کمزور کو زبردست قابو میں کر لیتا ہے

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

پَڑْھے گَھر کی پَڑھی بِلّی

اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

پَڑھے گَھر کی بِلّی بھی پَڑھی

۔ مثل اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں۔ صحبت کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ بڑے بھی اچھوں کی صحبت میں اچھے ہوجاتے ہیں۔

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

دَبی بِلّی چُوہوں سے کان کَٹْواتی ہے

دبے پر انسان ، ایک ادنٰی آدمی سے بھی دب جاتا ہے ، مجبوری کی حالت میں زبردست بھی زبردست کا حُکم بجا لاتا ہے

گردوں کی تسبیح بلی حج کو چلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

بِلّی بھی مارتی ہے چُوہا پیٹ کے لئے

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

جَہاں شیر نَہِیں وَہاں بِلّی ہی شیر ہے

جہاں اچھی چیز نہ ہو وہاں نکمی ہی قدر پاتی ہے.

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُن٘ھ پر پَنْجہ دَھر لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلّی کی بَلّی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلّی کی بَلّی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone