تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے" کے متعقلہ نتائج

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

مُرغی کے خواب میں دانَہ ہی دانَہ

انسان ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوچتا ہے

مُرغوں کے خواب میں دانَہ ہی دانَہ

جو آدمی کے دل میں ہوتا ہے وہی خواب میں دکھائی دیتا ہے ، انسان ہر وقت اپنے مطلب ہی کی باتیں سوچتا ہے ؛ بلی کے خواب میں چھیچڑے

جھوپْڑی میں رَہے مَحْلوں کے خواب دیکھے

غریب ہیں خواہیش بڑی ہیں .

چور کے خواب میں بُقچے

چور کو سوتے وقت بھی چوری کا خیال رہتا ہے، مطلب یہ ہے کہ جس شخص کا جو پیشہ ہوتا ہے اُس کا دھیان ہمیشہ اُسی طرف ہوتا ہے

بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

جھونْپْڑوں میں رَہنْا مَحْلوں کے خواب دیکھنا

غریب کا شیخی بگھارنا ، کمتر کا اعلیٰ کے بالمقابل ہونا ،

جھوپڑے میں رَہیں مَحَل کے خواب دیکْھیں

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جھونْپَڑے میں بَیٹھ کے مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا ، انتی فرصت

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

بڑی عمر کے مرد سے کمسن لڑکی کا نکاح ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے کے معانیدیکھیے

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

billii ke KHvaab me.n chhiichh.Deबिल्ली के ख़्वाब में छीछड़े

نیز - بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے نظر آئیں, بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے ہی چھیچھڑے, بِلّی کے خواب میں چوہے کودیں

ضرب المثل

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے کے اردو معانی

  • جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے
  • ہر شخص اپنے مطلب کی سوچتا ہے
  • یہ مطلب بھی ہے کہ گندے آدمی کو گندا کام ہی سوجھتا ہے

English meaning of billii ke KHvaab me.n chhiichh.De

  • forever thinking about one's interests

बिल्ली के ख़्वाब में छीछड़े के हिंदी अर्थ

  • जिस स्वभाव का आदमी होता है उसको वैसा ही ख़्याल रहता है
  • हर व्यक्ति अपने मतलब की सोचता है
  • यह भाव भी है कि गंदे आदमी को गंदा काम ही सूझता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone