تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی اُلانگْنا" کے متعقلہ نتائج

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی اُلانگْنا کے معانیدیکھیے

بِلّی اُلانگْنا

billii uluaa.ngnaaबिल्ली उलाँगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِلّی اُلانگْنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

    مثال بلی الانگ کر تو نہیں آئے . . . اس راستے کو کاٹ کر تو نہیں آئے جس راستے کو بلی گئی تھی جو آتے ہی لڑنے لگے۔

  • (مراداً) لڑنے جھگڑنے کو آنا

Urdu meaning of billii uluaa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jis taraf se billii guzrii ho is raaste ko kaaT kar aanaa (jise log manhuus aur la.Daa.ii fasaad vaGaira kii alaamat Khyaal karte hai.n
  • (muraadan) la.Dne jhaga.Dne ko aanaa

बिल्ली उलाँगना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) जिस तरफ़ से बिल्ली गुज़री हो उस रास्ते को काट कर आना (जिसे लोग अशुभ और लड़ाई फ़साद आदि का संकेत ख़्याल करते हैं)

    उदाहरण बिल्ली उलाँग कर तो नहीं आए...उस रास्ते को काट कर तो नहीं आए जिस रास्ते को बिल्ली गई थी जो आते ही लड़ने लगे।

  • (अर्थात) लड़ने झगड़ने को आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی اُلانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی اُلانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone