تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا بَھلا" کے متعقلہ نتائج

بُرا بَھلا

نفع نقصان

بُرا بَھلا کَہنا

بُرا بَھلا آنا

تھوڑا بہت جاننا، سلیقہ (تکلف کے طور پر کہا جاتا ہے)

بُرا بَھلا کرنا

زنا کرنا، زنا بالجبر کرنا

بُرا بَھلا سُننا

گالیاں سننا، ملامت سننا

بُرا بَھلا سُنانا

گالیاں سنانا

بَھلا بُرا کَہْنا

کسی کو سخت سست کہنا ، کسی سے بد کلامی کرنا ، غصے یا ناراضی میں کسی کے لئے برے الفاظ استعمال کرنا.

بَھلا کَرتے بُرا ہو

جب کوئی کسی کے ساتھ بھلائی کرے اور وہ شکایت کرے توکہتے ہیں.

بَھلا بُرا

۱. کس و ناکس ، ایرا غیرا (مراداً) ہر شخص ، خاص و عام.

بَھلا بُرا سوچْنا

مستقبل کی فکر کرنا، آئندہ کی سوچ کرنا

بَھلا بُرا سُنانا

کسی کو سخت سست کہنا ، کسی سے بد کلامی کرنا ، غصے یا ناراضی میں کسی کے لئے برے الفاظ استعمال کرنا.

بُرا مانو یا بَھلا

اچھا لگے یا برا، اچھا سمجھو یا برا

بَد بَھلا بَدْنام بُرا

رک : بد اچھا بدنام برا.

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا بَھلا کے معانیدیکھیے

بُرا بَھلا

buraa-bhalaaबुरा-भला

اصل: ہندی

وزن : 1212

بُرا بَھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفع نقصان

صفت

  • جس میں برائی یا بھلائی ہو، شریف یا بد ذات، شریر یا خوش اخلاق وغیرہ
  • تھوڑا بہت، معمولی
  • سخت سست، ناگفتہ بہ

شعر

English meaning of buraa-bhalaa

Noun, Masculine

  • profit and loss

Adjective

  • bad and good, merits and demerits
  • tolerable, passable
  • abusive language

बुरा-भला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपशब्द; गाली-गलौज
  • नफ़ा नुक़्सान
  • हानि-लाभ; उत्थान-पतन
  • अपमान; डाँट।

विशेषण

  • जिस में बुराई या भलाई हो, शरीफ़ या बदज़ात, शरीर या शांत, थोड़ा बहुत, मामूली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words