تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bait" کے متعقلہ نتائج
bait کے لیے اردو الفاظ
bait کے اردو معانی
فعل متعدی
- طعمہ لگانا
- چارا لگانا
- گوشت کا ٹکڑا یا کوئی اور شے کانٹے میں لگانا جو مچھلی یا دیگر جانور شکار کرنے کا ذریعۂ تحریص بنے، (جیسے کانٹے میں چارا لگانا to bait a hook)
- ترغیب دینا یا پھسلانا
- قابو کر لینا
- دام میں لانا
- اشتعال دلانا، تنگ کرنا یا گھیراؤ کرنا جیسے سانڈ، بجو یا ریچھ کو کتوں کے ذریعے
- ایذا پہنچانا
- دانہ ڈالنا
- سفر میں جانور کو چارا اور پانی مہیا کرنا
اسم
- طعمہ
- چارا
- کوئی شے جو ذریعہ ترغیب کے طور پر مچھلی یا دیگر جانور پکڑنے یا کیڑے مکوڑے مارنے کے لیے استعمال کی جائے
- ترغیب
- تحریص
- لالچ
- دام
- تزویر
bait के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तो'मा लगाना
- चारा लगाना
- गोश्त का टुकड़ा या कोई और शय काँटे में लगाना जो मछली या दीगर जानवर शिकार करने का ज़री'आ-ए-तहरीस बने, (जैसे काँटे में चारा लगाना to bait a hook)
- तर्ग़ीब देना या फुसलाना
- क़ाबू कर लेना
- दाम में लाना
- इश्ति'आल दिलाना, तंग करना या घेराव करना जैसे साँड, बिज्जू या रीछ को कुत्तों के ज़री'ए
- ईज़ा पहुँचाना
- दाना डालना
- सफ़र में जानवर को चारा और पानी मुहैया करना
संज्ञा
- तो'मा
- चारा
- कोई शय जो ज़री'आ-ए-तरग़ीब के तौर पर मछली या दीगर जानवर पकड़ने या कीड़े मकोड़े मारने के लिए इस्ते'माल की जाए
- तर्ग़ीब
- तहरीस
- लालच
- दाम
- तज़्वीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیْت بازی
مقرر طریقے سے کھیل کے طور پر طالب علموں کی مقابلۃً شعر خوانی، (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اوّل ایک لڑکا 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم' پڑھے گا، مقابل دوسرا لڑکا 'رحیم' کے آخری حرف یعنی 'م' سے شروع ہونے والا شعر سنائے گا، اسی طرح جس حرف پر ایک لڑکے کا شعر ختم ہوگا دوسرا مقابل لڑکا اسی حرف سے شروع ہونے والا شعر پڑھے گا اور آخر میں جو لڑکا جوابی شعر پڑھنے سے قاصر ہوگا وہ شکست خوردہ مانا جائے گا
بَیت بَرْدار
(ٹھگی) کدالا یا کدال رکھنے والا ٹھگ جس کے سپرد مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام ہوتا ہے اور جو ٹولی سے علیٰحدہ مزدوروں کی شکل بنائے پھرتا ہے.
بَیتُ الاِنْشا
شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا.
بَیتُ الْمُقَدَّس
مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی
بَیتُ الحَرام
وہ گھر جو محترم ہے یا جس کی مقررہ حد میں شکار اور قتل وغیرہ حرام ہے، خانۂ کعبہ، مسجد حرام، بیت اللہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bait)
bait
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔