تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیٹھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھ کے معانیدیکھیے
بَیٹھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری
- رک بیٹ
- رہتیلی زمین، بنجر زمین
شعر
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
جفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
English meaning of baiTh
Noun, Feminine
- land revenue, government's share in land produce
- sit
बैठ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैदावार में सरकारी हिस्से की मालियत, मालियाना , लगा, ज़मीन का महसूल, मालगुज़ारी
- रुक बैट
- रहतीली ज़मीन, बंजर ज़मीन
संज्ञा, पुल्लिंग
- सरकारी मालगुजारी या लगान की दर
- राजकीय कर
- कर या लगान की दर।
بَیٹھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیٹھ)
بَیٹھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔