تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْت بَحْشی" کے متعقلہ نتائج

بَیْت بَحْشی

منظوم مباحثہ ، اشعار کے ذریعے کسی مسئلہ پر جانبین کا اظہار.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْت بَحْشی کے معانیدیکھیے

بَیْت بَحْشی

bait-bahshiiबैत-बहशी

بَیْت بَحْشی کے اردو معانی

  • منظوم مباحثہ ، اشعار کے ذریعے کسی مسئلہ پر جانبین کا اظہار.
  • مقرر طریقے سے کھیل کے طور پر طالب علموں کی مقابلۃً شعر خوانی. (جس کی صوت یہ ہوتی ہے کہ اول ایک لڑکا بسم اللہ الرحمٰن الرحم پڑھتا ہے. دوسرا لڑکا 'رحیم' کے آخری حرف یعنی 'م' سے شروع ہونے والا شعر سناتا ہے. اُسی طرح جس حرف پر ایک لڑکے کا شعر ختم ہوتا ہے دوسرا لڑکا اسی حرف سے شروع ہونے والا شعر پڑھتا ہے اور آخر میں جو لڑکا جوابی شعر پڑھنے سے قاصر رہے وہ ہار جاتا ہے).
  • بیکار کی بحث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْت بَحْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْت بَحْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words