تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِت" کے متعقلہ نتائج

بِت

بساط، طاقت، سکت

بِتْیارَہ

بِتھا

بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم

بِتُو

بِتْنا

بیت جانا ، گزر جانا ، بیتنا (رک).

بِتَمامِہا

کل کا کل ، کلیۃً ، اول سے آخر تک ، اس سرے سے اس سرے تک ، سر تاپا ، تمام کا تمام.

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بِتّا

بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ

بِتیت ہونا

وقت گزارا جانا

بِتَھر

بہتر (رک).

بِتَمامِہٖ

کل کا کل ، کلیۃً ، اول سے آخر تک ، اس سرے سے اس سرے تک ، سر تاپا ، تمام کا تمام.

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

بِتْرَن

ایثار ، تیاگ.

بِتْھری

رک : بتھاری.

بِتار

پھیلاو ، اضافہ ، بڑھانے کا عمل.

بِتان

شامیانہ ، سائبان ، ہال.

بِتَورا

بٹورا ، اپلوں کا قرینے سے لگایا ہوا ڈھیر.

بِتَرْنا

بِتھاری

(بُنائی) تانا کوچ سے صاف کرنا، باربار تانے پر برش پھیرنا

بِتْلابی

بتلاب (رک) سے منسوب.

بِتْرانا

عیب نکالنا، نکتہ چینی کرنا

بِتَّم

بالتفصیل.

بِتْوانا

ناپ کرانا ، نپوانا ؛ جڑنا ، بٹھانا.

بِتَھْرنا

بتھرانا کا لازم

بِتَھکْنا

خوف کرنا ، گھبرانا.

بِتْلاب

(پھول کی) پنکھڑی

بِتِّیِا

(مراداً) بالشتیا

بِتھارْنا

بکھیرنا، پھیلانا، منتشر کر کے ضائع کرنا

بِتْھرانا

بے ترتیبی سے منتشر کرنا، پھیلانا، بکھیرنا، ضائع کرنا

بِتُھونْنا

ریزہ ریزہ کرنا، الگ الگ کرنا، بتھرانا

بِتّی آوے

ایک شرط جو بتی کے کھلاڑی آپس میں بدلیتے ہیں کہ جب راستے میں ایک لھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو غافل پا کر ”بتی آوے“ کہ دے تو اسے اس چوک کے خمیازے میں دو ان٘گلیوں سے پشت دست پر ضرب لگوانی پڑتی ہے.

بِتْرا بَنْد

(زراعت) بندوبست ، تفصیلی بندوبست ، بلا بندی (رک).

بِتیت کَرنا

وقت گزارا جانا.

بِتَّم بِتَّم

بالتفصیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِت کے معانیدیکھیے

بِت

bitबित

اصل: سنسکرت

وزن : 2

بِت کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بساط، طاقت، سکت
  • عمر، سن
  • دولت، جائداد، سرمایہ، مال

English meaning of bit

Noun, Masculine, Suffix

  • resources, means, power, substance, ability
  • wealth, riches, money

बित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • उम्र, आयु
  • दौलत, जायदाद, धन, माल, पूँजी
  • निजी साधनों के बल पर कोई काम कर सकने की समर्थता, बिसात, ताक़त, शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words