تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "بانا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بانا کے معانیدیکھیے

بانا

baanaaबाना

نیز - بانَہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

بانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُناوٹ ، بُنائی
  • رک : بانا.
  • سیدھا اور دو دھاری تلوار کی شکل کا تین ساڑھے تین ہاتھ لمبا ایک ہتیار جس کی موٹھ میں دونوں طرف آگے پیچھے دو لٹو ہوتے ہیں جن میں سے قدر انداز آگے والے لٹو کو پکڑ کر تیزی سے کھماتا ہے ، ایک طرح کا راکٹ.
  • ایک گول گرہ جو آم کی بعض شاخوں میں پڑ جاتی ہے اور اس کے بعد جو پتے نکلتے ہیں وہ آم کے پتوں سے مختلف ہوتے ہیں ، سپر بنڈا.
  • بھالے کی شکل کا ایک ہتھیار جس کے سرے پر کبھی کبھی پرچم نصب کرتے ہیں اور جسے نوک کے بل زمین میں بھی گاڑ دیتے ہیں .
  • کپڑے کی بناوٹ جو چوڑائی یا تانے میں کی جاتی ہے ؛ کپڑے کی بناوٹ میں وہ تاگا جو اَڑے بل تانے میں بھرا جاتا ہے .
  • تاگا ، ریشمی تاگا جو سینے اور بننے میں کام آتا ہے .
  • کرتب دکھانے والوں کی لاٹھی جس میں وہ بان٘دھ کر کھیل تماشے دکھاتے ہیں.
  • ایک قسم کا پٹا جس کی دھار موٹی اور قبضہ لکڑی کا ہوتا ہے
  • ایک قسم کا مہین تاگا جس سے پتنگ اڑاتے ہیں
  • شرط ، بازی ، دان٘و
  • وہ جتائی کو کھیت میں ایک بار یا پہلی بار کی جائے
  • ایک قسم کا آہنی ڈول جس سے آبپاشی کے لیے پانی نکالتے ہیں
  • نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری جو ہان٘کے اور سپاہی پانو میں بان٘دھتے ہیں ؛ استعادۃً.
  • ریشم کی چار قسموں میں سب سے اعلیٰ قسم کا ریشم .
  • دھات کا چھلا جو کبوتر کے پان٘و میں ڈالتے ہیں
  • . (نباتیات) گنھواں نسیجوں کا ایک مرکزی جگرہ (CORE)

فعل متعدی

  • لکھولنا ، پھیلانا.
  • ڈالنا ، پھہینک دینا ، بھانا (رک) .

شعر

English meaning of baanaa

Noun, Masculine

  • dress
  • a kind of hemispherical bucket used in raising water for irrigation
  • a kind of sword
  • a superior kind of silk
  • dress, garment, costume, uniform
  • fashion or style of dress, guise
  • habit, custom, manner
  • name of a tree, myrobalan , affixed to a noun it signifies a keeper
  • profession, occupation
  • stake, bet, wager
  • weft, woof, silken thread

Verb

  • spread, unfold

बाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की बुनावट में ताना में भरा जाने वाला आड़ा सूत
  • भाले के आकार का एक हथियार जिसका ऊपरी हिस्सा दुधारी तलवार की तरह होता है
  • किसी रचना की मूल बनावट, तार या तत्त्व
  • प्रसारित करना, फैलाना, जैसे- मुँह बाना
  • बुनना, बुनाई, भरनी
  • वेश, पहनावा, पोशाक, वस्त्र, वेश-विन्यास
  • एक प्रकार का लोहे का बर्तन जिस से सिंचाई के लिए पानी निकालते हैं.
  • एक प्रकार का पट्टा जिसकी धार मोटी और क़बज़ा लकड़ी का होता है.
  • एक प्रकार का महीन धागा जिससे पतंग उड़ाते हैं.
  • करतब दिखाने वालों की लाठी जिसमें वो बांध कर खेल तमाशे दिखाते हैं.
  • धात का छल्ला जो कबूतर के पांव में डालते हैं.
  • पहनावा, पोशाक,वेश; विशेषतः वह पहनावा जो वीर लोग पहनकर रणक्षेत्र में जाते हैं.
  • भाले की तरह का एक हथियार जिसके सिरे पर कभी कभी झंडा लगाते हैं और जिसे नोक के बल ज़मीन में भी गाड़ देते हैं.
  • रेशम का उत्कृष्ट गुण
  • धागा , रेशमी धागा जो सीने और बुनने में काम आता है.
  • .

सकर्मक क्रिया

  • डालना, फेंक देना, बहाना.
  • खोलना, फैलाना.

بانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone