تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھوں

۱. (ii) جانور کے آگے کے دونوں پیر ۔

ہاتھ کا

ایک وار کا

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتھ ہے

۔ اختیار میں ہے۔؎

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

ہاتھ سے

ہاتھوں سے ناکہ کسی مشین یا کل وغیرہ سے ، بدست ، ہاتھ کے ذریعے نیز قلم یا مو قلم سے

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ بَھر

ایک ہاتھ کے برابر تقریباً آدھے گز یا ڈیڑھ فٹ کے قریب، دو بالشت بھر

ہاتھ لَگی

وہ روٹی جو پرتوں میں گھی لگا کے پکائی گئی ہو

ہاتھ میں

مٹّھی میں، بدست

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

ہاتھ پَیر

ہاتھ پانو ، دست و پا ۔

ہاتھ مُنھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ گَلا

(سونے چاندی کا) ہار اور چوڑیاں وغیرہ ، گہنا پاتا ، زیورات (بالخصوص ہاتھ اور گلے کے زیورات) ۔

ہاتھ چَلا

رک : ہاتھ چالاک ؛ تیز دست ؛ ہتھ چھٹ

ہاتھ لَگنا

چھوا جانا، مَس ہونا، ہاتھ پھرنا

ہاتھ مِلنا

ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا

ہاتھ لَپَک

اُچکا، اُٹھائی گیرا، چور

ہاتھ پُھول

ہتھ پھول

ہاتھ ٹُوٹا

(بطور دشنام) وہ جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو ، ٹنڈا ؛ (طنزاً) ناکارہ ۔

ہاتھ مِلاؤ

(پہلوان کشتی شروع کرتے وقت کہتے ہیں) کشتی شروع کرو

ہاتھ گَلْنا

۔ کمال سردی پونچنےکا کنایہ۔؎

ہاتھ بَٹنا

کام میں مدد ملنا ، سہارا ہونا ۔

ہاتھ چَلنا

تلوار وغیرہ کا وار ہونا

ہاتھ کَٹْنا

بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

ہاتھ تکْنا

کسی کا محتاج ہونا، دست نگر ہونا، کسی کی مدد کی اُمید رکھنا

ہاتھ تَلنا

ہاتھ جلانے کی سزا ہونا (ایک سزا جس میں تیل خوب گرم کر کے مجرم کا ہاتھ اس میں ڈال دیتے تھے تاکہ جل جائے) ۔

ہاتھ جَمنا

۔ ہاتھ بیٹھنا۔ مشق ہوجانا۔

ہاتھ مَلنا

۱۔ ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا ۔

ہاتھ رُکنا

وار کرتے ہوئے ہاتھ کا ٹھہر جانا ، لڑائی میں تامل ہونا ۔

ہاتھ بِکْنا

مراد : تابع ہونا ، مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ۔

ہاتھ ہِلنا

ہاتھ میں جنبش ہونا، ہاتھ میں حرکت ہونا

ہاتھ بَدنا

شرط لگانا ، ہاتھ پر ہاتھ مار کے شرط لگانا ۔

ہاتھ لَپکا

رک : ہاتھ لپک ؛ چور ، اُچکا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

ہاتھ بَستَہ

ہاتھ باندھے ؛ مراد : احتراماً ، تعظیم کے ساتھ ، اطاعت کے ساتھ ۔

ہاتھ چَکّی

ہاتھ سے گھماکر چلائی جانے والی (اناج وغیرہ پیسنے کی) چکی ۔

ہاتھ اُڑنا

ہاتھ اڑانا (رک) کا لازم ، ہاتھ کٹنا ۔

ہاتھ خَرچ

روز کا خرچ ، چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے رقم

ہاتھ کَڑی

وہ آہنی کڑا یا زنجیر جو ملزم کے ہاتھ میں ڈالی جاتی ہے ، ہتھکڑی ۔

ہاتھ بَہ ہاتھ

ہاتھوں ہاتھ ، دست بدست ، فوراً ، جلدی سے (شاذ ؛ غیر فصیح) ۔

ہاتھ ٹُوٹنا

(شاذ) ناکام ہو جانا ۔

ہاتھ پَکڑی

مراد : بے نکاحی ، داشتہ ، رکھیل ۔

ہاتھ اَوٹنا

رک : ہاتھ پھیلانا ۔

ہاتھ ہارْنا

ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

ہاتھ پَڑنا

be hit by hand

ہاتھ اُدھار

ایسا قرض، جو وقتی ضرورت کے لیے بلا کسی تحریر کے مانگ لیا جائے، دست گرداں (بغیر تحریر کا بہ اقرار جلد واپسی)، قرض

ہاتھ اُٹھائی

خیراتی ، بخشی ہوئی ، عطا کی ہوئی ، محتاجی کی ۔

ہاتھ بَھرنا

ہاتھ َسننا ، کسی چیز سے ہاتھ آلودہ کرنا نیز آلودہ ہونا ۔

ہاتھ کُھلنا

ہاتھ کا چلنے یا کام دینے لگنا، ہاتھ رواں ہو جانا، ہاتھ کا تیزی دکھانے لگنا

ہاتھ گَھڑی

دستی گھڑی ، ہاتھ پر باندھنے والی گھڑی ۔

ہاتھ لَگانا

چھونا، مَس کرنا

ہاتھ جَڑْنا

تھپڑ مارنا، دھپ رسید کرنا، ہاتھ مارنا

ہاتھ پِھرنا

ہاتھ پھیرنا کا لازم

ہاتھ بَٹانا

کام میں مدد دینا، کسی کے کام میں شریک ہونا، مل کر کام کرنا، آپس میں کام تقسیم کر لینا

ہاتھ بَتانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا کے معانیدیکھیے

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

baa.e.n haath se rakhvaa lenaaबाएँ हाथ से रखवा लेना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: بَائیںْ

  • Roman
  • Urdu

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

Urdu meaning of baa.e.n haath se rakhvaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabardastii vasuul kar lenaa, maamuulii taaqat aur zor ke dabaa.o se le lenaa

English meaning of baa.e.n haath se rakhvaa lenaa

Compound Verb

  • take by force, taken something forcefully

बाएँ हाथ से रखवा लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़बरदस्ती वसूल कर लेना, साधारण शक्ति और बल के दबाव से ले लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھوں

۱. (ii) جانور کے آگے کے دونوں پیر ۔

ہاتھ کا

ایک وار کا

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتھ ہے

۔ اختیار میں ہے۔؎

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

ہاتھ سے

ہاتھوں سے ناکہ کسی مشین یا کل وغیرہ سے ، بدست ، ہاتھ کے ذریعے نیز قلم یا مو قلم سے

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ بَھر

ایک ہاتھ کے برابر تقریباً آدھے گز یا ڈیڑھ فٹ کے قریب، دو بالشت بھر

ہاتھ لَگی

وہ روٹی جو پرتوں میں گھی لگا کے پکائی گئی ہو

ہاتھ میں

مٹّھی میں، بدست

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

ہاتھ پَیر

ہاتھ پانو ، دست و پا ۔

ہاتھ مُنھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ گَلا

(سونے چاندی کا) ہار اور چوڑیاں وغیرہ ، گہنا پاتا ، زیورات (بالخصوص ہاتھ اور گلے کے زیورات) ۔

ہاتھ چَلا

رک : ہاتھ چالاک ؛ تیز دست ؛ ہتھ چھٹ

ہاتھ لَگنا

چھوا جانا، مَس ہونا، ہاتھ پھرنا

ہاتھ مِلنا

ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا

ہاتھ لَپَک

اُچکا، اُٹھائی گیرا، چور

ہاتھ پُھول

ہتھ پھول

ہاتھ ٹُوٹا

(بطور دشنام) وہ جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو ، ٹنڈا ؛ (طنزاً) ناکارہ ۔

ہاتھ مِلاؤ

(پہلوان کشتی شروع کرتے وقت کہتے ہیں) کشتی شروع کرو

ہاتھ گَلْنا

۔ کمال سردی پونچنےکا کنایہ۔؎

ہاتھ بَٹنا

کام میں مدد ملنا ، سہارا ہونا ۔

ہاتھ چَلنا

تلوار وغیرہ کا وار ہونا

ہاتھ کَٹْنا

بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

ہاتھ تکْنا

کسی کا محتاج ہونا، دست نگر ہونا، کسی کی مدد کی اُمید رکھنا

ہاتھ تَلنا

ہاتھ جلانے کی سزا ہونا (ایک سزا جس میں تیل خوب گرم کر کے مجرم کا ہاتھ اس میں ڈال دیتے تھے تاکہ جل جائے) ۔

ہاتھ جَمنا

۔ ہاتھ بیٹھنا۔ مشق ہوجانا۔

ہاتھ مَلنا

۱۔ ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا ۔

ہاتھ رُکنا

وار کرتے ہوئے ہاتھ کا ٹھہر جانا ، لڑائی میں تامل ہونا ۔

ہاتھ بِکْنا

مراد : تابع ہونا ، مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ۔

ہاتھ ہِلنا

ہاتھ میں جنبش ہونا، ہاتھ میں حرکت ہونا

ہاتھ بَدنا

شرط لگانا ، ہاتھ پر ہاتھ مار کے شرط لگانا ۔

ہاتھ لَپکا

رک : ہاتھ لپک ؛ چور ، اُچکا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

ہاتھ بَستَہ

ہاتھ باندھے ؛ مراد : احتراماً ، تعظیم کے ساتھ ، اطاعت کے ساتھ ۔

ہاتھ چَکّی

ہاتھ سے گھماکر چلائی جانے والی (اناج وغیرہ پیسنے کی) چکی ۔

ہاتھ اُڑنا

ہاتھ اڑانا (رک) کا لازم ، ہاتھ کٹنا ۔

ہاتھ خَرچ

روز کا خرچ ، چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے رقم

ہاتھ کَڑی

وہ آہنی کڑا یا زنجیر جو ملزم کے ہاتھ میں ڈالی جاتی ہے ، ہتھکڑی ۔

ہاتھ بَہ ہاتھ

ہاتھوں ہاتھ ، دست بدست ، فوراً ، جلدی سے (شاذ ؛ غیر فصیح) ۔

ہاتھ ٹُوٹنا

(شاذ) ناکام ہو جانا ۔

ہاتھ پَکڑی

مراد : بے نکاحی ، داشتہ ، رکھیل ۔

ہاتھ اَوٹنا

رک : ہاتھ پھیلانا ۔

ہاتھ ہارْنا

ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

ہاتھ پَڑنا

be hit by hand

ہاتھ اُدھار

ایسا قرض، جو وقتی ضرورت کے لیے بلا کسی تحریر کے مانگ لیا جائے، دست گرداں (بغیر تحریر کا بہ اقرار جلد واپسی)، قرض

ہاتھ اُٹھائی

خیراتی ، بخشی ہوئی ، عطا کی ہوئی ، محتاجی کی ۔

ہاتھ بَھرنا

ہاتھ َسننا ، کسی چیز سے ہاتھ آلودہ کرنا نیز آلودہ ہونا ۔

ہاتھ کُھلنا

ہاتھ کا چلنے یا کام دینے لگنا، ہاتھ رواں ہو جانا، ہاتھ کا تیزی دکھانے لگنا

ہاتھ گَھڑی

دستی گھڑی ، ہاتھ پر باندھنے والی گھڑی ۔

ہاتھ لَگانا

چھونا، مَس کرنا

ہاتھ جَڑْنا

تھپڑ مارنا، دھپ رسید کرنا، ہاتھ مارنا

ہاتھ پِھرنا

ہاتھ پھیرنا کا لازم

ہاتھ بَٹانا

کام میں مدد دینا، کسی کے کام میں شریک ہونا، مل کر کام کرنا، آپس میں کام تقسیم کر لینا

ہاتھ بَتانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone