تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ چَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ چَلنا

تلوار وغیرہ کا وار ہونا

ہاتھ پَیر چَلنا

ہاتھ پائوں چَلنا

ہاتھ پاؤں چَلنا

پٹے بازی میں پھرتی کرنا ۔

مِزاج ہاتھ سے چَلنا

رک : مزاج ہاتھ سے جاتا رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چَلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ چَلنا

haath chalnaaहाथ चलना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

ہاتھ چَلنا کے اردو معانی

  • تلوار وغیرہ کا وار ہونا
  • بے دھڑک مارنے پر آمادہ ہوجانا، مارنے کو ہاتھ بڑھنا، بے تامل مار بیٹھنا
  • تونگری ہونا، فارغ البالی ہونا، خاطر خواہ آمدنی ہونا
  • ہاتھ کا مشاق ہونا، آزمودہ یا سدھا ہوا ہونا، ہاتھ میں روانی ہونا، چیرنے پھاڑنے یا توڑنے پھوڑنے میں مشاق ہونا
  • ہاتھ پڑنا
  • چوری کی عادت ہونا، ہاتھ ڈالا جانا، چوری کا لپکا ہونا
  • ہاتھ کا نچلا نہ رہنا، ہاتھ کا جلدی جلدی کام یا حرکت کرنا

हाथ चलना के हिंदी अर्थ

  • तलवार आदि का वार होना
  • बिना किसी हिचकिचाहट के मारने के लिए तैयार हो जाना, मारने को हाथ बढ़ना, निःसंकोच मार बैठना
  • धनी होना, चिंताओं से मुक्त होना, इच्छानुसार कमाई होना
  • हाथ का कुशल होना, जाँचा या सधा हुआ होना, हाथ का धाराप्रवाह होना, चीरने फाड़ने या तोड़ने फोड़ने में दक्ष होना
  • हाथ पड़ना
  • चोरी की लत होना, हाथ डाला जाना, चोरी का लपका होना
  • हाथ का निचला न रहना, हाथ जल्दी जल्दी काम हरकत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words