تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ مِلنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ مِلنا

ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مِلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ مِلنا

haath milnaaहाथ मिलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ہاتھ مِلنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا
  • ہاتھ کا ہاتھ سے یا کسی چیز سے مس ہونا، مصافحہ ہونا
  • (کنایتہ) افسوس کرنا، انتہائی افسوس کرنا، بہت پچھتانا، رنج کرنا
  • پہلوانوں کا کشتی سے پہلے ہاتھ سے ہاتھ ملانا نیز پہلوانوں کا کشتی کے وقت داؤں کرنے سے پہلے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑنا نیز کسی بات پر دو افراد کا باہم آمادہ ہوجانا
  • پیچ و تاب کھانا، غصہ کرنا
  • گھبرانا، پریشان ہونا، بے چین ہونا
  • بکری ہونا، روپیہ ملنا، نقدی ملنا
  • دست بوسی ہونا

हाथ मिलना के हिंदी अर्थ

  • हाथ का हाथ पर रगड़ना
  • हाथ का हाथ से या किसी वस्तू से छू जाना, आपस में हाथ से हाथ मिलाना
  • (संकेतात्मक) पछताना, अत्यधिक पछताना, शोक करना
  • पहलवानों का कुश्ती से पूर्व हाथ से हाथ मिलाना अर्थात पहलवानों का कुश्ती के समय दाँव करने से पहले एक दूसरे का हाथ पकड़ना अर्थात किसी बात पर दो तोगों का बात के लिए तैयार हो जाना
  • क्रोधित होना
  • घबराना, परेशान होना, बेचैन होना
  • विक्रय होना, रुपया मिलना, नक़दी मिलना
  • हाथों को चूमे जाना, दस्त बोसी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words