تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پِھرنا

ہاتھ پھیرنا کا لازم

ہاتھ مَلتے پِھرنا

افسوس کرتے پھرنا ، پچھتاتے پھرنا ۔

ہاتھوں ہاتھ پِھرنا

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانا ۔

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہاتھ میں لِئے پِھرنا

۔ہاتھ میں دبائے پھرنا۲۔(عم) شہوت میں بیتاب ہونا۔

ہاتھ میں لِیے پِھرنا

(فحش) شہوت سے بیتاب ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کا نہایت زور ہونا

ہاتھ میں تَلوار لِیے پِھرنا

قتل کرنے پر آمادہ رہنا ، جان سے مار دینے کی فکر میں رہنا ، قتل کے درپے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پِھرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پِھرنا

haath phirnaaहाथ फिरना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ پِھرنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پھیرنا کا لازم
  • ہاتھ کا کسی چیز سے مس ہونا

हाथ फिरना के हिंदी अर्थ

  • हाथ फेरना का अकर्मक
  • हाथ का किसी वस्तू से स्पर्श होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words