تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لَگانا

چھونا، مَس کرنا

گَہْرا ہاتھ لَگانا

زور کا ہاتھ مارنا، کاری زخم لگانا

پالَٹ کا ہاتھ لَگانا

رک : پالٹ کا ہاتھ مارنا.

کالَک کا ہاتھ لَگانا

کسی کو رُسوا یا بدنام کرنا .

وِلایَتی کا ہاتھ لَگانا

تلوار سے حملہ کرنا ، تلوار کا وار مارنا ۔

قَدَم کو ہاتھ لَگانا

(احتراماً) پان٘و چھونا ، پان٘و کو ہاتھ لگا کر چومنا .

ٹھوڑی کو ہاتھ لَگانا

غَیْر مَرْد کا ہاتھ لَگانا

عورت کے ساتھ خاوند کے علاوہ کسی اور شخص کا ہم صحبت ہونا

سات سُہاگَنوں کے ہاتھ لَگانا

ہاتھ نَہ لَگانا

بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا

ہاتھ نَہیں لَگانا

زدوکوب نہ کرنا ، مارنے سے باز رہنا ؛ بچے کو تنبیہ نہ کرنا ، بچے کو ڈانٹنے سے باز رہنا.

ہاتھ بَدَن کو لَگانا

۔ بدن چھونا۔؎

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگانا

مراد : الگ رہنا ؛ نہ چھونا ۔

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

۔۱۔صناعی اوردستکاری کی تعریف کے لئے۔(قدر)ٹوٹی پڑتی ہے خلائق یار کی تصویر پر۔ہاتھ آنکھوںسے لگایا چاہیے بہزاد کا۔۲۔کمال تعظیم کا کنایہ۔

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

طَمان٘چَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

مُن٘ہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

ہاتھ بَہ ہاتھ

ہاتھوں ہاتھ ، دست بدست ، فوراً ، جلدی سے (شاذ ؛ غیر فصیح) ۔

چان٘دَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھ ہاتھ پَہ رَکْھنا

رک : ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا ۔

ہاتھ ہاتھ میں تھامنا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں ہاتھ تھمانا ؛ مراد : سپرد کرنا ، کسی کو کسی کے حوالے کرنا ؛ ذمّے لگانا ۔

ہاتھ کے ہاتھ

فوراً، اسی وقت، بلا تامل

ہاتھ ہاتھ بَھر

جس کی لمبائی ہاتھ کے برابر ہو ؛ (کنایتہ) طویل ، لمبا ؛ تفصیلی (عموماً خط یا مضمون وغیرہ) نیز بہت اونچا (رک : ہاتھ بھر) ۔

ہاتھ ہی ہاتھ

رک : ہاتھوں ہاتھ ۔

ہاتھ کو ہاتھ پَہچانتا ہے

جس سے کچھ لیتے ہیں اسی کو دیتے ہیں، جس سے قرض لیا جاتا ہے اسی کو دیا جاتا ہے

ہاتھ ہاتھ بَدنا

شرط باندھنا ، شرط لگانا .

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہَتیلی لَگانا

منھ پر ہاتھ رکھنا ، ہتھیلی سے منھ بند کر دینا ۔

ہیت لَگانا

وقف کردینا، نذرکرنا، وجہ بتانا، مقرر کرنا، مخصوص کرنا

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

پَتَہ لَگانا

معلوم کرنا ، جاننا .

تُہْمَت لَگانا

جھوٹا الزام دینا، عیب لگانا (پر یا پہ کے ساتھ)

اِجارَہ لَگانا

جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .

نیہَہ لَگانا

دل لگانا، پیار کرنا

مُہَر لَگانا

دستاویز وغیرہ کی تصدیق کرنا، توثیق کرنا، شہادت دینا

نُورَہ لَگانا

بال اُڑانے کا پوڈر لگانا ، لگنا

تَکیَہ لَگانا

کسی چیز سے پیٹھ لگا کر بیٹھنا، کسی چیز کے سہارے سے بیٹھنا

کَچَہْری لَگانا

اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

ناطَہ لَگانا

رک : ناتا لگانا ، رشتہ جوڑنا ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

ہَتھیلی لَگانا

ہتھیلی دینا ؛ سہارا دینا ، مدد دینا ، تکلیف میں سہارا دینا ؛ کمر تھامنا ۔

پَہْرے لَگانا

پہرے لگنا (رک) کا تعدیہ .

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

نیہا لَگانا

محبت کرنا ؛ عشق کرنا

ہات لَگانا

مداخلت کرنا ؛ مخل ہونا ۔

پَرچَہ لَگانا

۔ خفیہ امر کی اطلاع دینا۔ حاکم کو مخبری کرنا۔ ؎

ہیٹھ لَگانا

ضرر پہنچانا، چوٹ لگانا، نقصان پہنچانا.

پَہْلُو لَگانا

کروٹ کے بل لیٹنا، سونا، آرام کرنا

بُہْتان لَگانا

کسی کے خلاف تہمت گھڑنا ، الزام دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لَگانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لَگانا

haath lagaanaaहाथ लगाना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ لَگانا کے اردو معانی

  • چھونا، مَس کرنا
  • ہاتھ پھیرنا
  • تصرف میں لانا، استفادہ کرنا، استعمال میں لانا (کھانے یا کتاب وغیرہ کو)
  • وار کرنا، ضرب لگانا (تلوار یا خنجر سے)
  • مارنا، پیٹنا، تھپڑ جڑنا، زد و کوب کرنا
  • شروع کرنا، ابتدا کرنا (کسی کام کی) نیز کوئی کام کرنا، کسی کام کو ہاتھ میں لینا
  • مدد کرنا، امداد دینا، سہارا دینا
  • بوجھ اٹھوانا، بوجھ اٹھانے میں مدد کرنا، ہاتھ سے سہارا دینا
  • شرط بدنا، شرط باندھنا، بازی لگانا
  • تیرنے میں ہاتھ چلانا، پانی میں ہاتھ مارنا نیز کشتی چلاتے ہوئے ہاتھ چلانا، چپو چلانا
  • حکیم کا نبض دیکھنا، علاج شروع کرنا، طبیب کا علاج کرنا
  • دھوکا دینا، لوٹ لینا
  • دست درازی کرنا، چھیڑنا
  • (مراداً) مباشرت کرنا، جماع کرنا، صحبت کرنا
  • توجہ کرنا، دھیان دینا
  • دست شفا پھیرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of haath lagaanaa

  • touch with hands, handle
  • gain, advantage, use
  • strike, beat
  • support, help, assist
  • copulate

हाथ लगाना के हिंदी अर्थ

  • हाथों से छूना, स्पर्श करना
  • हाथ फेरना
  • अधिकार में लाना, लाभांवित होना, प्रयाग में लाना (खाने या पुस्तक आदि को)
  • मारना, चोट लगाना (तलवार या ख़ंजर से)
  • मारना, पीटना, थप्पड़ जड़ना, मार कुटाई करना
  • आरंभ करना (किसी कार्य का) अर्थात कोई कार्य करना, किसी कार्य को होथ में लेना
  • सहायता करना, सहायता देना, सहारा देना
  • बोझ उठवाना, बोझ उठाने में सहायता करना, हाथ से सहारा देना
  • शर्त बाँधना, शर्त लगाना, बाज़ी लगाना
  • तैराकी में हाथ चलाना, पानी में हाथ मारना अर्थात नाव चलाते हुए हाथ चलाना, चप्पू चलाना
  • हकीम का नब्ज़ देखना, उपचार आरंभ करना, वैद्य का उपचार करना
  • धोखा देना, लूट लेना
  • दुर्व्यवहार करना, छेड़ना
  • (अर्थात) सम्भोग करना, सहवास करना, सोहबत करना
  • ध्यान देना
  • हाथ फरने से उपचार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words