تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

ہاتھ جھاڑ کَر اُٹھنا

سب خرچ کر کے اٹھنا ، تہی دست ہو کر جانا ، خالی ہاتھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھنا

haath uThnaaहाथ उठना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

موضوعات: فقرہ

ہاتھ اُٹھنا کے اردو معانی

  • ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا
  • جدا ہونا، ہٹنا، سرکنا، الگ ہونا
  • کسی کی حمایت ختم ہو جانا، سرپرستی نہ رہنا
  • مارنے یا قتل کرنے کے لیے ہاتھ کا بے اختیار اونچا ہو جانا
  • حملہ ہونا، حربہ کیا جانا، وار ہونا
  • دعا کے لیے ہاتھ کا بلند ہونا، دعا مانگنا
  • (کنایۃً) سلام کے لیے ہاتھ اونچا ہونا
  • کسی کو کچھ دینا، عطا کرنا، بخشش کرنا

English meaning of haath uThnaa

  • hand to be raised
  • be ready to beat or kill
  • bestow, give alms

हाथ उठना के हिंदी अर्थ

  • हाथ ऊँचा होना, हाथ खड़ा होना, हाथ फैलना
  • जुदा होना, हटना, सरकना, अलग होना
  • किसी की सहायता ख़त्म हो जाना, अभिभावकता न रहना
  • मारने या हत्या करने के लिए हाथ का स्वतः ऊँचा हो जाना
  • हमला होना, आघात किया जाना, वार होना
  • दुआ के लिए हाथ का ऊँचा होना, दुआ माँगना
  • (सांकेतिक) सलाम के लिए हाथ ऊँचा होना
  • किसी को कुछ देना, दान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words