تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ مَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ مَلنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ مَلنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا ۔
- ۲۔ (کنایتہ) افسوس کرنا ، انتہائی افسوس کرنا ، بہت پچھتانا ، رنج کرنا۔
- ۴۔ پیچ و تاب کھانا ، غصہ کرنا ۔
- ۵۔ گھبرانا ، پریشان ہونا ، بے چین ہونا۔
English meaning of haath malnaa
Compound Verb
- regret, rue, repent, lament
हाथ मलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (संकेत) पछताना, खेद प्रकट करना, पश्चाताप करना, शोक करना, विलाप करना, वह क्रोध जो बिवशता आदि के कारण प्रकट न किया जाय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ مَلنا)
ہاتھ مَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔