تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتِھیوں" کے متعقلہ نتائج

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتِھیوں کا پَرا

ہاتھیوں کی قطار ، ہاتھیوں کا غول ۔

ہاتِھیوں کا غول

ہاتھیوں کا جتھہ ۔

ہاتِھیوں والا سال

سال جس میں ابرہہ کے لشکر نے خانہء کعبہ پر چڑھائی کی تھی (اسی سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم دنیا میں تشریف لائے تھے) ، عام الفیل ۔

ہاتِھیوں سے گَنّے کھانا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔ اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملت کرنا۔(ابن الوقت)ہاتھیوں کے ساتھ گنّے کھانا ایسا کوئی لڑکوں کا کھیل نہیں ہے۔؎

ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے

بڑوں اور زور آوروں کی لڑائی میں کمزور اور ناتواں کا نقصان ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتِھیوں کے معانیدیکھیے

ہاتِھیوں

haathiyo.nहाथियों

اصل: سنسکرت

وزن : 212

واحد: ہاتھی

دیکھیے: ہاتھی

موضوعات: جانور

ہاتِھیوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہاتھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haathiyo.n

Noun, Masculine, Plural

  • elephants

हाथियों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • हाथी

ہاتِھیوں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتِھیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتِھیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words