تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باد" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نَزار

۱۔ دبلا پتلا ، کمزور ، نحیف ، لاغر ۔

نَظار

رک : نظارہ جو اس کا درست املا ہے ۔

نَظَر ہائی

وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے، نظر لگانے والی، ندیدی

نَظَر ہایا

وہ شخص جو بری نظر سے دیکھے اور لوگوں کو اس سے ضرر پہنچے، جس کی نظر لگ جائے

نذر ہے

حاضر ہے ، موجود ہے ، پیش خدمت ہے ؛ نثار ہے ، تصدق ہے ۔

نَضِیر

زر، سونا، چاندی

نَظِیر

مثل ، مانند ، طرح ، جیسا ۔

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

نَظَر میں

نگاہ میں ، دیکھنے میں ۔

ناظِر

(طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی

نَظَر رَہنا

توجہ رہنا ، نظر میں اہمیت ہونا

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَر وار

مستانہ وار ، مست کے مانند ۔

نَظَر گاہ

وہ جگہ یا چیز جس پر نظر پڑے یا پڑی ہو

نَظَر لَگا

وہ جس پر نظر بد کا اثر ہو، نظرایا ہوا

نَظَر آنا

دکھائی دینا، سوجھنا، ملنا، پانا

نَظَر کرنا

نگاہ ڈالنا، دیکھنا

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

نَظر جانا

نظر کی رسائی ہونا، نظر پہنچنا، بصیرت یا نگاہ ہونا

نَظَر والا

ایسا شخص جس کو نظر لگی ہو ، نظر لگنے والا ، نظرایا ہوا شخص

نَظَر باز

پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، کسی بات کو تاڑ جانے والا، صاحب نظر، مردم شناس، کسی چیز یا آدمی کے پہچاننے میں کامل مہارت رکھنے والا، مشاہدے کی گہری نظر رکھنے والا

نَظَر تاب

نظروں کو بھانے والا ، دلکش ۔

نَظَر گِیر

(مجازً): ایسی چیز جس پر نظر رک جائے، جاذب نظر، دل کش، دیکھنے میں بہت خوب صورت

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

نَظَر ساز

نظررکھنے والا، جمائے ہوئے

نَظَر وَٹُّو

نَظَر بِیں

دور اندیش، بصیرت رکھنے والا شخص

نَظَر لَڑنا

نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا

نَظَر پوشی

آنکھ چرانا ، نظر چرانا، چشم پوشی

نَظَر گَڑنا

نظرگاڑنا کا لازم، نظریں جم جانا، ٹکٹکی بندھ جانا

نَظَر نَواز

آنکھوں کو سکون دینے والی چیز، دلکش، دلفریب، خوبصورت، حسین

نَظَر لَگنا

نظر بد کا اثر ہو جانا، چشم زخم پہچنا، ٹوک لگ جانا،

نَظَر جوڑنا

متوجہ ہونا ، دھیان دینا ۔

نَظَر بَندی

حراست، قید، سخت نگرانی، پاسبانی، نظربند رکھنے کا عمل

نَظَر بوسی

آنکھوں سے چومنا، نظروں میں رکھنا

نَظَر بَٹُّو

سیاہ داغ وغیرہ جو نظربد سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو

نَظَر دَوڑنا

نظر دوڑانا کا لازم، تیزی سے نظر پہنچنا

نَظَر گاڑنا

نظریں کسی چیز پر جما کر رکھنا، لگاتار دیکھنا، گھور کر دیکھنا، نظر جمانا، گھورنا

نَظَر اَنداز

نظروں سے گرا ہوا، ناپسند، نامنظور

نَظَر تاڑنا

کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔

نَظَر کُناں

ناظر ، نظر رکھنے والا ، نظر کرنے والا ؛ نظر رکھے ہوئے ، چوکنا

نَظَر بازی

حسینوں اور خوبصورتوں کودیکھنا اور گھورنا

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

نَذر پکڑنا

کسی حاکم، امیر یا بادشاہ کو تحفہ یا ہدیہ دینا، پیشکش کرنا

نَظَر شَناس

قدردان، موقع محل سجانے والا

نَظَر فَتادَہ

نظر سے گرا ہوا، مراد: بے وقعت

نَظَر گَڑونا

آنکھوں کو ایک نقطے پر جما دینا ، ایک ساں گھورنا ۔

نَظَر جَھڑنا

(نظر جھاڑنا کا لازم) نظربد اُترنا ، نظربد کا اثر زائل ہونا ۔

نَظَر وَر

گہری نظر رکھنے والا، اہل ِنظر

نظر بھڑکنا

نظر بد کے صدمے کے جلنے سے شعلے اٹھنا

نَظَر دَھرنا

رک : نظر رکھنا

نَظَر اُٹھنا

نظر اٹھانا کا لازم، نگاہ پڑنا، نگاہ اٹھنا

نَظَر جَلنا

نظر جلانا کا لازم، توے کی سیاہی میں کپڑا کالا کرکے اسے تیل کی سیاہی میں بھگو کے ضرر چشم بد کے واسطے جلانا، پھٹکری یا مرچیں وار کر جلانا

نَظَر کُشائی

نظر بند کو رہا کرنا ، نظر بندی ختم کرنا ۔

نَظَر لَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، نظریں چار کرنا

نَظَر جھاڑنا

منتر یا دعا پڑھ کر نظربد کے اثر کو دُور کرنا، نظراتارنا، نظربد کے اثرات ختم کرنا

نَظَر گاڑھنا

نظریں کسی چیز پر جما کر رکھنا ، لگاتار دیکھنا ، گھور کر دیکھنا ، نظر جمانا ، گھورنا ۔

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

نَظَر چَڑھنا

نظر پڑنا ، دیکھنے میں آنا ، نظارہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باد کے معانیدیکھیے

باد

baadबाद

وزن : 21

موضوعات: قدیم

باد کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا
  • سپردگی مال ، تجویل
  • گفتگو ، بات چیت ، قول ، مقولہ ، بچن ؛ بیان ؛ بھث و مباحثہ ، لفظی تکرار
  • مقدمہ ، نالش ، دعویٰ ؛ الزام

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (قدیم) برباد.
  • (مجازاً) گھوڑا
  • جوڑوں کا درد ، وجع المفاصل
  • خرابی موسم کی وجہ سے مالگزاری کی معافی
  • صدمہ ، آسیب ، توڑ
  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے اعضا خشک ہوجاتے ہیں، جسم پر رگوں کا جال سا بن جاتا ہے اور بہت شور و غل مچاتا ہے.
  • وہ رقم جو بیوپاری اپنے سامان پر اس کی اصل قیمت سے بڑھا کر لکھتے ہیں یا لیتے ہیں
  • میل ، ملاوٹ ، کھوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

English meaning of baad

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Feminine

Adjective

Persian - Suffix

  • may it happen!

बाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवन, हव
  • फा. वि –वात, वायु, हवा, घमंड, ‘बवाद का लघु., हो, आशीर्वाद, -(प्रत्य.) हो, रहो, या शाप के लिए शब्द के अंत में आता है, जैसे-'जिद:बाद जीवित रहो अथवा ‘मुर्दःबाद' नष्ट हो।

विशेषण

  • पश्चात
  • अलग हटाया या छोड़ा हुआ
  • अतिरिक्त।

باد کے مترادفات

باد سے متعلق دلچسپ معلومات

'باد' کا مطلب ہوتا ہے ہوا، یہ تو سب جانتے ہیں. شاعری میں باد صبا، باد بہاری کا بہت چرچا رہتا ہے۔ لیکن 'باد' کا رشتہ لفظ 'برباد' سے بھی ہے۔ بر+ باد، یعنی ہوا پر۔ آندھیاں چلتی ہیں تو ان میں اڑ کر چیزیں تتر بتر ہو جاتی ہیں۔ طوفان میں بڑے بڑے مکان خس وخاشاک کی طرح اڑ جاتے ہیں۔ اس طرح لفظ برباد کسی چیز کے تہس نہس ہو جانے کے لئے عام بول چال میں استعمال ہونے لگا۔ شاعری میں بھی طرح طرح بربادی کا شکوہ ہوتا ہے۔ کہیں زندگی برباد ہے تو کہیں آشیاں۔ لیکن ایک شعر میں یہ لفظ اپنے اصلی معنوں میں بھی نظر آ ہی گیا: خدمت گشت بگولوں کو تو دی صحرا میں میں بھی بر باد ہوں مجھ کو بھی کوئ کام بتا مضطر خیرآبادی

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone