تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَر نَہ آنا

۔ناپید ہوجانا۔

گَرْد نَہ نَظَر آنا

۔ بھاگنے والے کاپتا نہ ملنا؎

نَظَر میں ضُعف آنا

۔نگاہ کا کمزور ہونا۔؎

اِتْنی صُورَت نَظَر نَہ آنا

صورت بگڑ جانا، تباہ حال ہو جانا

نَظَر میں آنا

۔۱۔(عو) ٹوک میں آنا۔ نظر بد کا اثر ہونا ۲۔ سوجھنا۔معلوم ہونا سجھائی دینا۔ دھیان میں آنا۔ خیال میں آنا۔؎

مُنْھ نَظَر آنا

۔مُنھ دکھائی دینا۔ ؎

تارے نَظَر آنا

آنکھوں کے سامنے ترمرے نظر آنا

ٹیڑھا نَظَر آنا

۔ناراض معلوم ہونا۔ بگڑا ہوا دکھائی دینا۔

تِین تِلُوک نَظَر آنا

۔(عو) بے حد پریشان ہونا کی جگہ۔ مجھ کو تو سات ہی دن میں تین تلوک نظر آنے لگے۔ اصل میں ’تین لوک‘ ہے یعنی تینوں زمانے ماضی۔ حال ۔ استقبال۔

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر آنا کے معانیدیکھیے

نَظَر آنا

nazar-aanaaनज़र-आना

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

نَظَر آنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

Urdu meaning of nazar-aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔ ko.ii chiiz dikhaa.ii denaa। suujhnaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَر نَہ آنا

۔ناپید ہوجانا۔

گَرْد نَہ نَظَر آنا

۔ بھاگنے والے کاپتا نہ ملنا؎

نَظَر میں ضُعف آنا

۔نگاہ کا کمزور ہونا۔؎

اِتْنی صُورَت نَظَر نَہ آنا

صورت بگڑ جانا، تباہ حال ہو جانا

نَظَر میں آنا

۔۱۔(عو) ٹوک میں آنا۔ نظر بد کا اثر ہونا ۲۔ سوجھنا۔معلوم ہونا سجھائی دینا۔ دھیان میں آنا۔ خیال میں آنا۔؎

مُنْھ نَظَر آنا

۔مُنھ دکھائی دینا۔ ؎

تارے نَظَر آنا

آنکھوں کے سامنے ترمرے نظر آنا

ٹیڑھا نَظَر آنا

۔ناراض معلوم ہونا۔ بگڑا ہوا دکھائی دینا۔

تِین تِلُوک نَظَر آنا

۔(عو) بے حد پریشان ہونا کی جگہ۔ مجھ کو تو سات ہی دن میں تین تلوک نظر آنے لگے۔ اصل میں ’تین لوک‘ ہے یعنی تینوں زمانے ماضی۔ حال ۔ استقبال۔

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone