تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر چَڑھنا

نظر پڑنا ، دیکھنے میں آنا ، نظارہ ہونا ۔

نَظَر نَہ چَڑھنا

خاطر میں نہ آنا ۔ پسند نہ ہونا ، بھلا نہ لگنا ، اچھا معلوم نہ ہونا ۔

نَظَر پَہ چَڑھنا

۔ ۲۔ حقیر ہونا ،ذلیل ہونا ، خفیف ہونا ، رسوائے عام ہونا ؛ ٹوک میں آنا ، ہو نس میں آنا ، نظر بند لگنا (جمع کے ساتھ مستعمل)

نَظَر پَر چَڑھنا

دل کو بھانا، پسند آنا، منظور ِنظر ہونا، کسی کا کسی کی نظر میں ممتاز ہونا، باوقعت ہونا؛ قیمت پانا، رتبہ پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر چَڑھنا کے معانیدیکھیے

نَظَر چَڑھنا

nazar cha.Dhnaaनज़र चढ़ना

محاورہ

نَظَر چَڑھنا کے اردو معانی

  • نظر پڑنا ، دیکھنے میں آنا ، نظارہ ہونا ۔
  • ۔ خیال میں آنا ، خاطر میں آنا ۔
  • ۔ ۳۔ زد پر آنا ۔
  • ۔ ۴۔ نگاہ میں جمنا ۔ قابل التفات ہونا ، قدر و منزلت پانا ۔
  • ۔ ۵۔ قیمت پانا ، وزن رکھنا ۔
  • ۔ ۶۔ دل میں کھبنا ، دل کو بھانا ، پسند آنا ۔
  • ۔ ۷۔ ٹوک میں آنا ، ہونس لگنا ، نظربد کا اثر ہونا ۔
  • ۔ ۸۔ وقعت پانا ، معزز ہونا ، ممتاز و مفتخر ہونا ۔
  • ۔ حقیر ہونا ، رسوا ہونا ؛ خفیف ہونا ، سبک ہونا
  • ۔۱۔ نگاہ میں جمنا۔ قدرپانا۔ پرکھا جانا ۔

English meaning of nazar cha.Dhnaa

  • take someone's fancy

नज़र चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۳۔ ज़िद पर आना
  • ۔ ۴۔ निगाह में जमुना । काबिल-ए-इल्तिफ़ात होना, क़दर-ओ-मंजिलत पाना
  • ۔ ۵۔ क़ीमत पाना, वज़न रखना
  • ۔ ۶۔ दिल में खुबना, दिल को भाना, पसंद आना
  • ۔ ۷۔ टोक में आना, होन्स लगना, नज़र-ए-बद का असर होना
  • ۔ ۸۔ वक़ात पाना, मुअज़्ज़िज़ होना, मुमताज़-ओ-मुफ़्तख़िर होना
  • ۔ ख़्याल में आना, ख़ातिर में आना
  • ۔ हक़ीर होना, रुस्वा होना , ख़फ़ीफ़ होना, सुबुक होना
  • ۔۱۔ निगाह में जमुना। क़दर पाना। परखा जाना
  • नज़र पड़ना, देखने में आना, नज़ारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words