تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر شَناس کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
موضوعات: طنزاً
نَظَر شَناس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قدردان، موقع محل سجانے والا
- (طنزاً) موقع شناس، ابن الوقت
شعر
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
English meaning of nazar-shanaas
Persian, Arabic - Adjective
- knowing the quality or value of persons, connoisseur, one who knows value
- ( Satirical) opportunist, tactful
नज़र-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- किसी का महत्त्व समझकर उसकी प्रतिष्ठा या सम्मान करने वाला, कदर करने वाला, गुण- ग्राहक, औसवर को सजोने वाला
- (व्यंग्यपूर्ण) किसी काम के लिए परिस्थिति अनुसार अपने लाभ के लिए फ़ैसला करने वाला, व्यवहार कुशल, अवसरवादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر شَناس)
نَظَر شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔