تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر باز" کے متعقلہ نتائج

نَظَر باز

پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، کسی بات کو تاڑ جانے والا، صاحب نظر، مردم شناس، کسی چیز یا آدمی کے پہچاننے میں کامل مہارت رکھنے والا، مشاہدے کی گہری نظر رکھنے والا

نَظَر بازی ہونا

نظر بازی کرنا کا لازم، حسینوں کو دیکھنا، خوبصورتوں کو گھورنا

نَظَر بازی

حسینوں اور خوبصورتوں کودیکھنا اور گھورنا

نَظَر بازی کَرنا

مردم شناسی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر باز کے معانیدیکھیے

نَظَر باز

nazar-baazनज़र-बाज़

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

نَظَر باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، کسی بات کو تاڑ جانے والا، صاحب نظر، مردم شناس، کسی چیز یا آدمی کے پہچاننے میں کامل مہارت رکھنے والا، مشاہدے کی گہری نظر رکھنے والا
  • دیکھنے والا، مشاہدہ کرنے والا، ناظر
  • حسن پرست، تاک جھانک کرنے اور گھورنے والا، عاشق مزاج نیز وہ شخص جو صرف دیکھنے کا مزہ اٹھائے
  • دشمن یا چور یا مشتبہ لوگوں کا پتا چلانے اور کھوج لگا لینے والا، مشکوک افراد کی شناخت میں مہارت رکھنے والا، سراغ رساں، جاسوس
  • (کنایۃً) چالاک، تیز طرار، دھوکے باز
  • کرتب دکھانے والا مداری، وہ جو تماشا دکھائے

شعر

Urdu meaning of nazar-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • pahchaan aur parakh rakhne vaala, nek-o-bad ka pahchaanne vaala, kisii baat ko taa.D jaane vaala, saahib nazar, mardumashnaas, kisii chiiz ya aadamii ke pahchaanne me.n kaamil mahaarat rakhne vaala, mushaahide kii gahirii nazar rakhne vaala
  • dekhne vaala, mushaahidaa karne vaala, naazir
  • husnaprast, taak jhaank karne aur ghuurne vaala, aashiq mizaaj niiz vo shaKhs jo sirf dekhne ka mazaa uThaa.e
  • dushman ya chor ya mushtaba logo.n ka pata chalaane aur khoj laga lene vaala, mashkuuk afraad kii shanaaKht me.n mahaarat rakhne vaala, suraaG rasaan, jaasuus
  • (kanaa.en) chaalaak, tez tarraar, dhoke baaz
  • kartab dikhaane vaala madaarii, vo jo tamaashaa dikhaa.e

English meaning of nazar-baaz

Persian, Arabic - Adjective

  • one who plays with or deceives the eyes
  • detective
  • licentious person, gallant
  • a thief-catcher
  • (Figurative) clever
  • ogler, juggler

नज़र-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • पहचान और परख रखने वाला, अच्छे और बुरे को पहचानने वाला, किसी बात को ताड़ जाने वाला, किसी चीज़ या आदमी के पहचानने में पूर्ण महारत रखने वाला, ताड़ने वाला, अच्छा-बुरा परखने वाला, पारखी
  • देखने वाला, दर्शन करने वाला, दर्शक
  • आँखें लड़ाने वाला, ताक-झाँक करने वाला, नज़र लड़ाने वाला, आशिक़ मिज़ाज
  • दुश्मन या चोर या संदिग्ध लोगों का पता चलाने और खोज लगा लेने वाला, संदिग्ध व्यक्ति की पहचान में महारत रखने वाला, जासूस
  • ( सांकेतिक) तेज़ नज़र रखने वाला, चालाक
  • करतब दिखाने वाला, वो जो तमाशा दिखाए, मदारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر باز

پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، کسی بات کو تاڑ جانے والا، صاحب نظر، مردم شناس، کسی چیز یا آدمی کے پہچاننے میں کامل مہارت رکھنے والا، مشاہدے کی گہری نظر رکھنے والا

نَظَر بازی ہونا

نظر بازی کرنا کا لازم، حسینوں کو دیکھنا، خوبصورتوں کو گھورنا

نَظَر بازی

حسینوں اور خوبصورتوں کودیکھنا اور گھورنا

نَظَر بازی کَرنا

مردم شناسی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone