تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

صُورَت نَظَر پَڑْنا

صورت نظر آنا، تدبیر سمجھ میں آنا، وسیلہ ہاتھ آنا، موقع ملنا عموماً بھلائی کا

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

مبالغے کے لیے مستعمل ، سخت تاریکی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر پَڑْنا کے معانیدیکھیے

نَظَر پَڑْنا

nazar pa.Dnaaनज़र पड़ना

محاورہ

مادہ: نَظَرْ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر پَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا
  • معلوم ہونا، محسوس ہونا، لگنا
  • توجہ پانا، پسند کیا جانا
  • توجہ ہونا، دھیان ہونا، دھیان میں آنا
  • دکھائی دینا، نظرآنا، نظر کا درست ہونا

Urdu meaning of nazar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nigaah pa.Dnaa, achaanak dekhne me.n aanaa, dikhaa.ii denaa, niiz saamnaa hojaana (nazar Daalnaa ka laazim), ittifaaqan nazraanaa, kisii chiiz nigaah jaana
  • maaluum honaa, mahsuus honaa, lagnaa
  • tavajjaa paana, pasand kiya jaana
  • tavajjaa honaa, dhyaan honaa, dhyaan me.n aanaa
  • dikhaa.ii denaa, nazraanaa, nazar ka darust honaa

English meaning of nazar pa.Dnaa

Intransitive verb

  • come into view, be seen

नज़र पड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ۔ तवज्जा होना, ध्यान होना, ध्यान में आना
  • ۔ मालूम होना, महसूस होना, लगना
  • ۔۱۔ इत्तिफ़ाक़न नज़राना२। किसी चीज़ पर निगाह जाना ३। दिखाई देना ४। ध्यान में आना ५।किनाया है किसी को या किसी चीज़ को बंज़र ख़ाहिश देखने से भी।वहां माल बहुत था लेकिन नवाब की नज़र उस अलमारी पड़ी।
  • तवज्जा पाना, पसंद किया जाना
  • दिखाई देना, नज़र आना, नज़र का दरुस्त होना
  • नज़र आना, निगाह पड़ना, अचानक देखने में आना, दिखाई देना नीज़ सामना हो जाना (नज़र डालना (रुक) का लाज़िम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

صُورَت نَظَر پَڑْنا

صورت نظر آنا، تدبیر سمجھ میں آنا، وسیلہ ہاتھ آنا، موقع ملنا عموماً بھلائی کا

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

دِن کو تارے نَظَر پَڑْنا

مبالغے کے لیے مستعمل ، سخت تاریکی ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone