تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو" کے متعقلہ نتائج

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو

جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

کھیتی رَکھے باڑْ کو، باڑْ رَکھے کھیتی کو

ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو کے معانیدیکھیے

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو

baa.D rakhe khet ko aur khet rakhe baa.D koबाड़ रखे खेत को और खेत रखे बाड़ को

ضرب المثل

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو کے اردو معانی

  • جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں

बाड़ रखे खेत को और खेत रखे बाड़ को के हिंदी अर्थ

  • जिस प्रकार बड़े छोटों के काम आते हैं उस प्रकार छोटे भी बड़ों के काम आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words