تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَقْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقْ کے معانیدیکھیے
عَرَقْ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے
- وہ رطوبت جو بدن کے سامات سے خارج ہو، پسینہ
- کسی پھل کا نچوڑ، رس، افشردہ
- (کنایتہً) شراب، تیز و تند شراب
- (طب) کسی چیز کا کشیدہ کیا ہوا پانی، دواؤں کی بھاپ سے بنایا ہوا پانی (جو بطور دوا استعمال کرتے ہیں)
- کھجور کے پتوں سے بنا ہو ٹوکرا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ترے ہونٹھوں سے شرما کر پسینے میں ہوا یہ تر
خضر نے خود عرق پونچھا جبین آب حیواں کا
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
رخسار کے عرق کا ترے بھاؤ دیکھ کر
پانی کے مول نرخ ہوا ہے گلاب کا
عرق نہیں ترے رو سے گلاب ٹپکے ہے
عجب یہ بات ہے شعلے سے آب ٹپکے ہے
کس کی جبیں پہ ہیں یہ ستارے عرق عرق
کس کے لہو سے چاند کا دامن ہے داغ داغ
English meaning of 'araq
Noun, Masculine, Singular
- sweat, perspiration, exuded moisture
- juice, essence, distilled concoction
- (Metaphorically)liquor
- a kind of bowl which is made from date leafs
'अरक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वो आद्रता जो किसी वनस्पति या पशुओं के शरीर के अंदर पाई जाती है
- वो आर्द्रता जो शरीर के सुक्ष्म छिद्रोंं से बाहर निकलती हो, पसीना
- किसी फल का निचोड़, रस, आसव, जूस अफ़्शुर्दा
- ( लाक्षणिक) मदिरा, शराब, पसीना, , आसव, अर्क़, निचोड़, रस, जूस
- (औषधि) किसी पदार्थ का रस जो भभके से खींचने से निकले, दवाओं का खींचा हुआ पानी
- खजूर के पत्तों से बना हुआ टोकरा
عَرَقْ کے مترادفات
عَرَقْ کے قافیہ الفاظ
عَرَقْ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَقْ)
عَرَقْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔