تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرَق فِشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَق فِشانی کے معانیدیکھیے
عَرَق فِشانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پسینہ ٹپکانا
- محنت، جفا کشی، انتہائی مشقت
شعر
کبھی تو دیکھے ہماری عرق فشانی دھوپ
جلے بھوؤں پہ کرے اپنی مہربانی دھوپ
عرق فشانی سے اس زلف کی ہراساں ہوں
بھلا نہیں ہے بہت ٹوٹنا بھی تاروں کا
English meaning of 'araq-fishaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sweating, toil and sweat
- hard work doing something by the sweat of one's brow, hard labour or exertion, severe application, laboriousness
'अरक़-फ़िशानी के हिंदी अर्थ
عَرَق فِشانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرَق فِشانی)
عَرَق فِشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔